Exam Pattern & Syllabus 


Paper 1

 پیپر 1 : ذہنی آزمائش جانچ MAT  

 نمبرات : 90

 سوالات کی تعداد: 90

 وقت : 90 منٹس ( ڈیڑھ گھنٹہ ) ( معذور کے لیے 30 منٹ اضافی)

 بتاریخ: 19 جون 2022 وقت 30۔10 سے 00۔12



Paper 2

 پیپر 2: اسکولسٹک اپٹی ٹیوڈ ٹیسٹ SAT

 نمبرات : 90

 سوالات کی تعداد : 90

 وقت : 90 منٹس ( ڈیڑھ گھنٹہ ) ( معذور کے لیے 30 منٹ اضافی)

 بتاریخ: 19 جون 2022 وقت 30۔13 سے 00۔15 تک 

کامیابی کے لیے دونوں پرچوں میں 40 فیصد نمبرات حاصل کرنے ہونگے۔ 

( sc/ st کے لیے 32 فی صد )

اہلیت:

مہاراشٹر ریاست کے سرکاری اور امدادی اسکول کے آٹھویں کے طلباء و طالبات۔

والدین کی سالانہ آمدنی ایک لکھ پچاس ہزار سے کم۔

 ساتویں جماعت میں 55 فیصد سے کامیاب ہو ( sc/st کے لیے 50 فیصد)

 کون طلباء فارم نہیں بھر سکینگے؟

ونا انودانیت۔ (غیر امدادی نجی اسکول )

کیندریہ ودیالہ کے طلباء۔

جواہر نو اُدے ودیالہ کے طلباء۔

سينیکی اسکول کے طلباء۔

سرکاری ہاسٹل، میس، سے فائدہ حاصل طلباء۔

غریب ہونہار طلباء کی شناخت اور ان کی تعلیم کے لیے مالی مدد فراہم کرنا اس امتحان کا مقصد ہے۔ 

ہر سال اس امتحان کو لیا جاتا ہے۔ 


اس امتحان میں کُل دو پرچے ہوتے ہیں




معاشی مدد: (اسکالرشپ)

کامیاب طلباء کو سالانہ 12 ہزار کی مالی مدد تعلیم جاری رکھنے کے لیے کی جاتی ہے ۔

نتیجہ:

اس امتحان کا نتیجہ امتحان کے دو ماہ کے دوران ظاہر کیا جا سکتا ہے۔ نتیجہ ظاہر کیے جانے پر اسکول، طلباء اپنا رزلٹ پریکشا پریشد کی آفیشل ویب سائٹ سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔  پریکشا پریشد کی آفیشل ویبسائٹ کا استعمال کیجیے۔ 

https://www.mscepune.in/ 


&


https://nmmsmsce.in 



طلباء،۔ اساتذہ، اسکول کو اس امتحان کے لیے نیک خواہشات۔

Comments

Follow to get new Updates

Most READ Posts

10th History | Assignment NO. 01 | Subject: History & Political Science

10th History | Assignment NO. 02 | Subject: History & Political Science

10th History all fill in the blanks

PAT 2024-25 ANSWER KEY DOWNLOAD

English proverbs with meaning in Urdu

PAT_1 ANSWER KEY PDF 2024_25

10th English writing skills

10th Translation 05marks