10th Political Science | mcq | chapter2 ) The Electoral Process


 10th Political Science | mcq | chapter 2) The Electoral Process

جماعت : دہم

مضمون : سیاسی سائنس

سبق نمبر 2 ) انتخابی عمل

سوال نمبر1  )انتخابات کے ذریعے ۔۔۔۔۔۔۔۔ کا انتخاب کیا جاتا ہے ۔

1)عوامی نمائندوں

2)سرکاری افسروں

3)سرکاری ملازموں

4)سیاسی جماعتوں

جواب: 1      )عوامی نمائندوں

 

سوال نمبر2  )انتخابات کی وجہ سے حکومت ۔۔۔۔۔۔ طریقے سے تبدیل کی جاتی ہے۔

1)پُر امن

2)لڑائی

3)وراثتی

4)ان میں سے کوئی نہیں

جواب: 1      )پُر امن

 

سوال نمبر 3) لوگو پہچانو۔













1) الیکشن کمیشن آف انڈیا

2)  نیشنل کمیشن فار وُمین

3)  نیشنل ہیومن کمیشن  انڈیا

4)  ان میں سے کوئی نہیں

جواب: 1      )الیکشن کمیشن آف انڈیا

 

 

سوال نمبر4  )انتخابی عمل آزادانہ، منصفانہ اور قابلِ اعتبار ہو۔ اس نظریے سے بھارت کے ۔۔۔۔۔۔ نے آزاد الیکشن کمیشن قائم کیا ہے۔

1)ریاست

2)پارلیمنٹ

3)سرکار

4)دستور

جواب: 4      )دستور

 

سوال نمبر5  )بھارت میں ۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔۔۔۔۔ سطح پر الیکشن کمیشن موجود ہیں۔

1)ضلعی

2)مرکزی

3)ریاستی

4)مقامی

جواب:2  (مرکزی، 3) ریاستی

 

سوال نمبر6  )الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرنے کے بعد سے الیکشن کے نتائج کا اعلان ہونے تک انتخابات کا سارا عمل۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی رہنمائی اور نگرانی میں انجام پاتا ہے۔

1)ریاست

2)پارلیمنٹ

3)سرکار

4)الیکشن کمیشن

جواب: 4      )الیکشن کمیشن

 

سوال نمبر7  )انتخابی عمل ۔۔۔۔۔۔۔۔ کا اٹوٹ حصّہ ہے۔

1)جمہوری عمل

2)بادشاہی عمل

3)سرکاری عمل

4)وراثتی عمل

جواب: 1      )جمہوری عمل

 

سوال نمبر8  )بھارت میں انتخابی عمل کا مرکز و محور الیکشن کمیشن ہے۔ دستورِ ہند کی دفعہ 324۔ کی رؤ سے ایک آزاد  اور خودمختار ۔۔۔۔۔۔۔۔ قائم کیا گیا ہے۔

1)الیکشن کمیشن

2)سیاسی پارٹی

3)عومی جماعت

4)عدالت

جواب: 1      )الیکشن کمیشن

 

سوال نمبر9  )۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الیکشن کمشنروں کو نامزد کرتے ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر کو آسانی سے یا کسی سیاسی سبب سے عہدے سے برطرف نہیں کیا جاتا۔

1)پارلیمنٹ

2)وزیر اعظم

3)عدالت

4)صدرِجمہوریہ

جواب: 4      )صدرِجمہوریہ

 

سوال نمبر10  )۔۔۔۔۔۔۔۔سال کی عمر مکمل کرنے والے ہر بھارتی شہری کو ووٹ دہنے کا حق ہے۔

1)18

2)19

3)20

4)21

جواب: 1    )   18

 



سوال نمبر11)ویب خاکہ مکمل کیجیے۔

1)فعال، ایماندار

2)قابلِ اعتبار

3)عوامی رائے کا احترام کرنے والا

4)رشوت خور

جواب: 1،2،3،

 

سوال نمبر12  )ہمارے ملک بھارت میں ۔۔۔۔۔۔۔ پارٹی نظام رائج ہے۔ سیاسی پارٹیوں کو الیکشن کمیشن کی منظوری ضروری ہے۔

1)ایک

2)دو

3)کثیر

4)ان میں سے کوئی نہیں

جواب: 3      )کثیر

 

سوال نمبر13  )لوک سبھا کے ارکان کی کُل تعداد 543۔ ہے ۔ہر رکن ۔۔۔۔۔۔۔۔ کی نمائندگی کرتا ہے۔

1)حلقئہ انتخاب

2)شہر

3)علاقہ

4)خاندان

جواب: 1      )حلقئہ انتخاب

 

سوال نمبر14  )لوک سبھا کے 543۔انتخابی حلقے تشکیل دینے کا کام   الیکشن کمیشن کی ۔۔۔۔۔۔۔ کمیٹی کرتی ہے۔ یہ کمیٹی کسی بھی دباؤ میں نہ آتے ہوئے حلقئہ انتخاب کی تشکیلِ نو کاکام کرتی ہے۔

1)چناؤ بندی

2)حد بندی

3)مالیاتی

4)ان میں سے کوئی نہیں

جواب: 2      )حد بندی

 

 

سوال نمبر15 ) ویب خاکہ مکمل کیجیے۔

1) انتخابات کا نظام الاوقات اور مکمل پروگرام طے کرنا

2) ا ُمیدواروں کی عرضی کی جانچ

  3) سیاسی پارٹیوں کو منظوری دینا

4) پارلیمنٹ برخاست کرنا

جواب : 1،2،3،

 

سوال نمبر16  )۔۔۔۔۔۔ مستقل جاری رہنے والا عمل ہے۔ اور اسی پر جمہوریت کے مستقبل کا انحصار ہے۔

1)الیکشن

2)رائے دہی

3)ضابطئہ اخلاق

4)ان میں سے کوئی نہیں

جواب: 1      )الیکشن

سوال نمبر17  )ووٹر لسٹ تیار کرنے اور رائے دہندگان کو سناختی کارڈ دینے کا اختیار ۔۔۔۔۔۔ کو حاصل ہے۔

1)الیکشن کمیشن

2)سیاسی پارٹی

3)عدالت

4)ان میں سے کوئی نہیں

جواب: 1      )الیکشن کمیشن

سوال نمبر18 )بھارت میں آزادانہ اور منصفانہ ماحول میں انتخابات کرانے کے لیے الیکشن کمیشن ۔۔۔۔۔۔۔نافذ کرتا ہے ۔

1)پابندی

2)الیکشن قانون

3)ضابطئہ اخلاق

4)ان میں سے کوئی نہیں

جواب: 3      )ضابطئہ اخلاق




 

Comments

Post a Comment

Write us your question, suggestions, experience etc

Follow to get new Updates

Most READ Posts

Class 10th History & Political Science MCQ

10th History MCQ | Chapter (02) Historiography : Indian Tradition

Teachers Day in India

10th | Political Science | MCQ | Cahpeter 01: Working of the Constitution

10th History | MCQ | Chapter 3 : Applied History

Hindi Diwas 14th September

10th History-Political Science MCQ

Emerging Teacher Profession

10th Question Bank