دسویں جماعت کا رزلٹ 13 مئی کو دوپہر ایک بجے جاری ہوگا مہاراشٹر بورڈ کے تحت دسویں جماعت (SSC) کا نتیجہ 13 مئی کو دوپہر 1 بجے جاری کیا جائے گا۔ طلباء اپنے موبائل سے آن لائن طریقے سے آسانی سے رزلٹ دیکھ سکتے ہیں۔ رزلٹ کہاں اور کیسے دیکھیں؟ طلباء اپنا رزلٹ مہاراشٹر بورڈ کی جانب سے جاری کی گئی مخصوص ویب سائٹس پر دیکھ سکتے ہیں۔ ان ویب سائٹس پر جا کر رزلٹ حاصل کرنا ممکن ہے۔ دسویں جماعت کی رزلٹ کی ویب سائٹس: نیچے دی گئی ویب سائٹس پر آپ کو رزلٹ دستیاب ہوگا: mahahsscboard.in mahresult.nic.in msbshse.co.in mh-ssc.ac.in sscboardpune.in رزلٹ دیکھنے کا طریقہ: 1. دی گئی کسی بھی ویب سائٹ پر جائیں۔ 2. اپنا سیٹ نمبر (Seat Number) درج کریں۔ 3. اپنی والدہ کا پہلا نام درج کریں۔ 4. اس کے بعد آپ کا رزلٹ اسکرین پر ظاہر ہوگا۔ اہم نوٹ: رزلٹ کے دن ویب سائٹس پر ٹریفک زیادہ ہو سکتا ہے، لہٰذا صبر اور تحمل سے کام لیں۔ اگر و یب سائٹ کھلنے میں وقت لے رہی ہو تو دوبارہ کوشش کریں۔
Std 8th 9th 10th Annual Plan Subject Hindi-Marathi Benefits of Year Plan in Teaching Profession: Hello teachers, we all know how important the annual plan is for teaching our subjects. The year plan guides us thought out the year to achieve the goal of teaching. By the year plan we can decide the speed of our work and finish it in time. It leads us as map to reach certain destination in teaching career. Every year we expend hours and toil to prepare annual plan. Then we spend much important time to make student copy it from black board. I have tried to make available it in pdf, so that teacher can save their much important time. And student also can copy it from pdf. So, feel free to download it and share this among student. Thanks Share ON WhatsApp 8 th Hindi Annual Plan Download pdf 8 th Marathi Annual Plan Download pdf 9 th Hindi Annual Plan Download pdf ...
English proverbs with meaning in Urdu Hello, friends we listen, speak, read and write a language. Sometime, we meet someone with extraordinary talking skill. Someone's talking is very effective. Someone's writing is very eye-catching. If we use proverbs, in our daily talking, our talk will become much effective. Schools often ask students proverbs in exams and yearly projects. Here some English proverbs with Urdu meaning are being provided, learn them and use them to improve talks. Use them for your annual school project. آپکو کونسی کہاوت اچھی لگی ۔ کمینٹ سیکشن میں ضرور بتائیں۔ 1) A bad workman always blames his tools. ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا۔ 2) A bird in hand is worth two in the bush. نو نقد تیرا ادھار۔ 3) A cat has nine lives. ...
آج مہاراشٹر ریاست کی کونسل برائے امتحانات کی ویب سائٹ سے اس بات کی تصدیق کرائی گئی ہے کہ مہاراشٹر ٹیچر ایپٹی ٹیوڈ اینڈ انٹیلی جنس ٹیسٹ 2023 کا رزلٹ 24 مارچ 2023 کو کونسل کی ویب سائٹ پر ظاہر کرایا جائے گا۔ مہاراشٹر اسٹیٹ کونسل آف ایگزامنیشن، پونے کے زیر اہتمام سیکنڈری اور پرائمری ٹیچر کے لئے 23فروری سے 03مارچ 2023 تک مہاراشٹر ٹیچر ایپٹی ٹیوڈ اینڈ انٹیلی جنس ٹیسٹ 2023 کا انعقاد کیا گیاتھا۔ مہا ٹی اے آئی ٹی کے نتائج کو اسکور کارڈ کے طور پر 24 مارچ 2023 میں جاری کیا جائے گا۔ یہ نتیجہ کونسل کی آفیشل ویب سائیٹ پر دستیاب کرایا جائے گا۔ https://www.mscepune.in/ پرائمری اور سیکنڈری ٹیچر کی 32,000 اسامیوں کے لئے امتحان منعقد کیا گیا تھا۔ مہاراشٹر ٹی اے آئی ٹی کمپیوٹر بیسڈ موڈ میں منعقد کیا گیا تھا ۔ جانچ کا عمل بھی کمپیوٹر کی مدد سے مکمل کیا جائیگا۔ پرائمری اور سیکنڈری ٹیچر کے طور پر بھرتی ہونے کے لئے بڑی تعداد میں امیدوار آن لائن امتحان میں شریک ہوئے ہیں اور وہ سبھی اب نتائج کے اعلان کی تاریخ کی جستجو میں ہیں۔ امیدواروں کا انتخاب پرائمری اور سیکنڈری اساتذہ کے عہدے کے لیے آن لائ...
اس پوسٹ میں مہاراشٹر اسٹیٹ بورڈ کے دسویں جماعت کے پچھلے سال کے سو الیہ پرچے دئیے گئے ہیں ۔ طلبہ انہیں ایک کلک سے داؤن لوڈ کر کے بہتر مشق کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔ طلبا اور اساتذہ سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو دیگر طلبا اور اساتذہ میں شیئر کریں۔ تاکہ تمام صاحب علم اور طالبِ علم کو اس پوسٹ سے فائدہ ہو۔ مشق کے طور پر ان سوالیہ پرچوں کو حل کرنے سے طلبا کی امتحان کی سمجھ میں بہتری آئے گی۔ اور وہ امتحان میں پیش آنے والی دشواریوں پر مات کر سکیں گے۔ امتحان کے ڈر کو امتحان کی مشق سے دور کیا جا سکتا ہے۔ امید ہے کہ طلبا اس پوسٹ سے خوب فائدہ حاصل کریں گے۔ اس بلاگ پر طلبا کی تعلیمی مدد کے لیے آپ کے مشوروں کا استقبال ہے۔ 2019 SR NO SUBJECT DOWNLOAD 1 Urdu DOWNLOAD 2 Hindi DOWNLOAD 3 Marathi DOWNLOAD 4 English DOWNLOAD 5 Maths-I_(semi) DOWNLOAD 6 Maths-II_(semi) DOWNLOAD ...
دسویں جماعت کے رزلٹ : (آن لائین) تاریخ : 27 مئی 2024 وقت : دوپہر 01:00 بجے اپنا رزلٹ اس طرح دیکھیں۔ ۱۔ اپنا ہال ٹکٹ ساتھ میں رکھیے۔ (ہال ٹکٹ کی پرنٹ یا فوٹو پا پی ڈی ایف) ۲۔ نیچے دی ہوئی ویب سائٹ میں سے کوئی ایک ویب سائٹ پر ٹچ کیجے۔ (ویب سائٹ کھلنے کے بعد ) ۳۔ سیٹ نمبر اور والدہ کا نام ٹائپ کیجیے۔ (سیٹ نمبر اور والدہ کے نام کی اسپیلنگ ہال ٹکٹ پر دیکھ کر برابر ٹائپ کیجے۔ نوٹ : نیچے آفیشل ویب سائٹ دی گئی ہیں ۔ اگر ایک ویب سائٹ کام نہ کرے دوسری ویب سائٹ کا ستعمال کیجیے۔ نیچے دی ہوئی چھ ویب سائٹ مٰٰیں سے کوئی ایک ویب سائٹ پر ٹچ کیجے https://mahresult.nic.in http://sscresult.mkcl.org www.mahahsscboard.in https://results.digilocker.gov.in www.tv9marathi.com http://results.targetpublications.org Digilocker میں نتیجہ محفوظ کرنا امسال سے طلبہ کو Digilocker میں اپنا رزلٹ محفوظ رکھنے کی سہولت دستیاب ہے۔ اپنا رزلٹ دو طریقوں سے ڈیجی لوکر میں محفوظ کر سکتے ہیں۔ ایک pdf بنا ...
SCERT, Pune has published Question Bank for upcoming 10 th and 12 th examination. Question Bank is provided in the covid-19 pandemic, for the convenience of students. As of now, these Question Banks are provided in Marathi and English languages. For other medium question bank may be provided soon. Till then, Other medium students can take reference from published ones. Other medium’s question bank will be provided on this blog as made available by the SCERT, Pune. Download 10 th Question Bank 2020-21 Downloa d 12 th Question Bank 2020-21 ایس سی ای آر۔ٹی ۔ پونے کی جانب سے 10 ویں اور 12 ویں بورڈ کے امتحانات کی لیے سوالیہ بینک جاری کیا گیا ہے۔ کرونا وبا کے پیشِ نظر طلبا ء او ر طالبات کی سہولت کی خاطر سوالیہ بینک جاری کیا گیا ہے۔ فی الحال مراٹھی اور انگریزی میں جاری کیے گیے ہیں۔ اردو میڈیم کی سوالیہ بینک جاری ہونے پر اس بلاگ پر دستیاب کرادی جائیگی۔ فی الحال مراٹھی اور انگریزی سوالیہ بینک ...
Download Pdf National Sceince Day 2022 دسویں جماعت کے سوالیہ پرچہ کے آخری سیکشن 6 میں ترجمہ کا پوچھ جاتا ہے۔ آخری سوال نمر 07 ترجمے پر پوچھ جاتا ہے۔ سوال نمبر 07 میں a، b اور c اس طرح تین حصّے ہوتے ہیں۔ a میں لفظوں کو، b میں جملوں کو اور c میں کہاوت/ محاوروں کو اردو میں ترجمہ کرنا ہوتا ہے۔ جسکے لیے 05 نمبرات ہوتے ہیں۔ یعنی حصّہ a میں 6 الفاظ میں سے 4 کرنا ہے۔ نمبرات 02 ہوتے ہیں۔ حصّہ b میں 4 جملوں میں سے 2 کرنا ہے۔ نمبرات 02 ہوتے ہیں۔ اور حصّہ c میں 2 کہاوت/ محاوروں میں سے 1 کرنا ہے۔ نمبرات 01 ہوتے ہیں۔ ذیل میں پانچ ترجمے دیے گئے ہیں۔ سیٹ 01، سیٹ 02، سیٹ 03، سیٹ 04 اور سیٹ 05۔ انہیں مشق کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں۔ set 01 Q.1. A) Translate the following words into your medium of instruction: (Any four) (02) 1- scarcely جواب: کبھی کبھار 2- paradise جواب: جنت 3- trouble جواب: مصیبت 4- message جو...
مہاراشٹر ایچ ایس سی (بارہویں جماعت) کے فروری-مارچ ۲۰۲۵ کے نتائج کا جلد اعلان! مہاراشٹر اسٹیٹ بورڈ آف سیکنڈری اینڈ ہائیر سیکنڈری ایجوکیشن (MSBSHSE)، پونے نے باضابطہ طور پر فروری-مارچ ۲۰۲۵ کے سیشن کے ہائیر سیکنڈری سرٹیفکیٹ (HSC) امتحان کے نتائج کے جلد اعلان کا اعلان کیا ہے۔ یہاں تمام اہم تفصیلات کا خلاصہ ہے جو آپ کو جاننے کی ضرورت ہے: ایچ ایس سی کے نتائج ۵ مئی ۲۰۲۵ کو آن لائن دستیاب ہوں گے! اپنی تاریخیں محفوظ کر لیں! مہاراشٹر کے نو ڈویژنل بورڈز (پونے، ناگپور، چھترپتی سمبھاجی نگر، ممبئی، کولہاپور، امراوتی، ناسک، لاتور اور کونکن) کے ذریعہ فروری-مارچ ۲۰۲۵ میں منعقدہ بارہویں جماعت کے امتحانات کے نتائج پیر، ۵ مئی ۲۰۲۵ کو دوپہر ۱:۰۰ بجے سے آن لائن دستیاب ہوں گے۔ آپ اپنے نتائج درج ذیل سرکاری اور دیگر ویب سائٹس پر دیکھ سکتے ہیں: https://mahahsscboard.in https://results.digilocker.gov.in http://hscresult.mkcl.org https://results.targetpublications.org https://results.navneet.com https://www.tv9hindi.com/education/board-exams/maharashtra-board-exams ...
Comments
Post a Comment
Write us your question, suggestions, experience etc