TEACH FOR INDIA - VACANCY

ٹیچ فار انڈیا میں ٹیچر بننے کا سنہرا موقع




ماہنامہ معقول تنخواہ۔ اور مکان کرائہ ۔

آج آخری تاریخ

ٹیچ فور انڈیا کیا ہے؟

ٹیچ فور انڈیا ٹائمز گروپ (TIMES GROUP) کی طرف سے چلایا جانے والی ایک تعلیمی مہم ہے۔جو سی ایس آر کلیکٹیو سوشل رسپانسبلٹی کے تحت کام کرتا ہے۔


گریجویٹ طالب علم کو ٹیچر بننے کا موقع فراہم کرتا ہے۔

ان ٹیچر کے ذریعے شہری علاقوں کے پسماندہ طبقات کے بچوں کو انگریزی سیکھائی جاتی ہے۔


اس پروگرام کے تحت تقرر ہونے والے استاد شہری پسماندہ بچوں کو کاروباری انگلش سکھا تے ہیں۔


فی الحال یہ کام میٹرو شہروں میں جاری ہے۔ دہلی ، ممبئی ، پونے ، وغیرہ۔


ٹٹیچ فور انڈیا سے جڑنے کے لئے ذیل میں دیئے گئے فارم کو بھرا جا سکتا ہے۔


آج 30 نومبر نمبر 2022 بروز اتوار فارم بھرنے کی آخری تاریخ ہوگی۔


ٹیچ فور انڈیا کے لیے بطور ٹیچر تقرری کے لیے انٹرویو لیا جاتا ہے۔


درخواست فارم میں دیے گئے عنوان پر مضمون لکھنا ہوتا ہے۔ پھر انٹرویو کے لیے بلایا جاتا ہے انٹرویو لیا جاتا ہے۔ انٹرویو میں ملاقات اور گروپ ایکٹیویٹی کا سیشن ہوتا ہے۔


ٹیچ فور انڈیا میں ٹیچر کے طور پر تقرر ہونے کے بعد سو دن کا انگریزی ٹریننگ پروگرام پروگرام دیا جاتا ہے۔

مزید پڑھیں:
***  ٹیچر تقرری کے لیے انٹرویو طریقہ۔
SELECTION      PROCEDURE  
CLICK HERE


***** ٹیچ فور انڈیا کی تفصیلی معلومات
ABOUT  TEACH FOR INDIA
CLICK HERE


مزید معلومات کے لئے ذیل کا ویڈیو دیکھیے۔


ٹی شو انڈیا کا آفیشل ویڈیو۔


ذیل کی ویب سائٹ سے آن لائن درخواست پر سکتے ہیں۔ یہاں کلک کیجیے۔




Comments

Post a Comment

Write us your question, suggestions, experience etc

Follow to get new Updates

Most READ Posts

10th Political Science chapter 04) Social And Political Movement

9th MCQ History Paper 1st Semester

National achievement survey 2024

English proverbs with meaning in Urdu

वर्णनात्मक नोंद - विषय उर्दू १ ली ते ८ वी

1st to 8th Result Prepration

10th Eng Question Bank Solution

10th Eng Question bank section 06 | set: 03 of 10 (Letter Writing 03)

Maha ‎TET ‎date ‎Futher ‎Extended ‎

वर्णनात्मक नोंद - विषय- कला, कार्यानुभव व शारीरिक शिक्षण - १ ली ते ८ वी