How to check 10th result 2024


دسویں جماعت کے رزلٹ :  (آن لائین)

تاریخ : 27   مئی 2024

وقت : دوپہر 01:00 بجے 



اپنا رزلٹ اس طرح دیکھیں۔





۱۔ اپنا ہال ٹکٹ ساتھ میں رکھیے۔ 

(ہال ٹکٹ کی پرنٹ یا فوٹو پا پی ڈی ایف)

۲۔ نیچے دی ہوئی ویب سائٹ میں سے کوئی ایک ویب سائٹ پر ٹچ کیجے۔

(ویب سائٹ کھلنے کے بعد )

۳۔ سیٹ نمبر اور والدہ کا نام   ٹائپ کیجیے۔

 (سیٹ  نمبر اور والدہ کے نام کی اسپیلنگ ہال ٹکٹ پر دیکھ کر برابر ٹائپ کیجے۔


نوٹ : نیچے آفیشل ویب سائٹ دی گئی ہیں ۔ اگر ایک ویب سائٹ کام نہ کرے دوسری ویب سائٹ کا ستعمال کیجیے۔  


نیچے دی ہوئی چھ ویب سائٹ مٰٰیں سے کوئی ایک ویب سائٹ پر ٹچ کیجے













Digilocker میں نتیجہ محفوظ کرنا

امسال سے طلبہ کو Digilocker میں اپنا رزلٹ محفوظ رکھنے کی سہولت دستیاب ہے۔ اپنا رزلٹ دو طریقوں سے ڈیجی لوکر میں محفوظ کر سکتے ہیں۔

 ایک pdf بنا کر اور دوسرا بورڈ کی جانب سے pdf download کرکے ۔ اس پوسٹ میں مزید معلومات دی گئی ہے۔ 






Comments

Follow to get new Updates

Most READ Posts

Ssc 10th results 2025

12th Result 2024-25

English proverbs with meaning in Urdu

RESULT TAIT 2022

Std 8th 9th 10th Annual Plan Subject Hindi-Marathi

वर्णनात्मक नोंद - विषय- कला, कार्यानुभव व शारीरिक शिक्षण - १ ली ते ८ वी

Index 10th SSC Board Question paper

वर्णनात्मक नोंद - विषय सामाजिक शस्त्र - १ ली ते ८ वी

10th Eng Question bank section 01 set: 01 of 10