Pre-maric Scholarship Info
پری میٹرک اسکالرشپ 21-2020 کی رقم طلبہ کے بینک کھاتوں میں جمع ہوئی یا نہیں پتہ کر سکتے ہیں۔ اگر جمع ہوئی ہو تو کس تاریخ کو جمع ہوئی ہے جانیے اور کُل کتنی رقم آپکے اکاؤنٹ میں جمع ہوئے ہے یہ بھی جانیے۔ مراحل(steps) نیچے دی ہوئی ویب سائٹ وزٹ کیجیے۔ ب ینک کا نام ٹائپ کیجیے اپنے اسکالرشپ کے فارم میں جو بینک اکاؤنٹ نمبر بھرا ہوا ہے اُس بینک کا نام ٹائپ کیجیے۔ بینک اکاؤنٹ نمبر ٹائپ کیجیے۔ جو اکاؤنٹ نمبر آپ نے پری میڑک اسکالرشپ کے فارم میں بھرا ہوا ہے وہ بینک اکاؤنٹ نمبر ٹائپ کیجیے۔ يا اپلیکیشن آئی ڈی ٹائپ کیجیے۔ بینک اکاؤنٹ پتا نہ ہو تو پری میٹرک اسکالرشپ کے اپلیکیشن آئی ڈی ٹائپ کیجیے۔ ورڈ آف ويرفيكشن ٹائپ کیجیے۔ دیا ہوا کیپچا کوڈ ٹائپ کیجیے۔ کیپچا کوڈ ٹائپ ویبسائٹ پر ہی دیا ہوا ہوتا ہے۔ معلومات کے لیے اپنے دوستوں رشتےداروں اساتذہ اور طلباء میں شیئر کیجیے۔ माइनॉरिटी स्कॉलरशिप के पैसे आपके बैंक अकाउंट में जमा हुए हैं या नहीं चेक कीजिए। स्टेप्स नीचे दी हुई वेबसाइट विजिट कीजिए। बैंक का नाम आपने स्कॉलरशिप के फॉर्म में जो बैंक अकाउंट नंबर भरा हुआ है उस बैंक का नाम यहां टाइप कीजिए। बैं...