10th History MCQ | Chapter (02) Historiography : Indian Tradition
10th History MCQ
Chapter (02) Historiography : Indian Tradition
Presented by : Duster Chalk | Comment, Follow, Share
سوال
نمبر 1)
۔۔۔۔۔۔۔ تہذیب کا رسم الخط پڑھنے میں ابھی تک کامیابی حاصل نہیں ہوئی۔
1)ہڑپّا
2)موہن
جو ڈارو
3)سُمیر
4)یونانی
جواب 1)ہڑپّا
سوال
نمبر 2)
بھارت میں تاریخی
نوعیت کا تحریری ادب کندہ کتبوں کی شکل میں موجود ہے ۔جو۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ صدی قبلِ مسیح کا ہے۔
1)پہلی
2)تیسری
3)چوتھی
4)دوسری
جواب 2)تیسری
سوال
نمبر 3)
بان بھٹ کی لکھی ہوئی ۔۔۔۔۔۔۔ نامی سنسکرت نظم تاریخی
سوانح کی شکل میں موجود ہے۔
1)استری
پُرش تُلنا
2)راج
ترنگنی
3)ہرش
چرِت
4)غلام
گیری
جواب 3)ہرش چرِت
سوال
نمبر 4)
بارھویں صدی عیسوی میں کلہن کی لکھی ہوئی"راج
ترنگنی" ۔۔۔۔۔۔۔۔ کی تاریخ پر مبنی
کتاب ہے۔
1)مہاراشڑ
2)گوا
3)پنجاب
4)کشمیر
جواب 4)کشمیر
سوال
نمبر 5)
عہدِوسطیٰ کے مسلم حکمرانوں کے درباری تاریخ نویسوں
پر ۔۔۔۔۔۔ کے اثرات غالب تھے۔
1)ہندی
اور مراٹھی
2)انگریزی
اور اردو
3)عربی
اور فارسی
4)پنجابی
اور بنگالی
جواب 3)عربی اور فارسی
سوال
نمبر 6)
عہدِ وسطیٰ کے مسلم مؤرّخوں میں ضیاءالدین برنی اہم مؤرّخ تھے۔
انھوں نے ۔۔۔۔۔۔۔کتاب لکھی۔
1)تاریخِ
فیروز شاہی
2)تاریخِ
مبارک شاہی
3)طبقاتِ
ناصری
4)تاج
المآ ثر
جواب 1)تاریخِ فیروز شاہی
سوال
نمبر 7)
مغل حکومت کے بانی بابر کی سوانح حیات"۔۔۔۔۔۔۔۔"
میں ان جنگوں کا حال رقم ہے جو اسے لڑنی پڑیں۔
1)تزکِ
بابری
2)طبقاتِ
ناصری
3)تاریخِ
مبارک شاہی
4)تزکِ
تیموری
جواب 1)تزکِ بابری
سوال
نمبر 8)
تاریخ نویسی کے تجزیاتی طریقے کے نقطہ نظر سے
ابوالفضل کی کتاب۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کو خاص اہمیت حاصل ہے۔
1)تزکِ
بابری
2)تاریخِ
فیروز شاہی
3)تزکِ
تیموری
4)اکبر
نامہ
جواب 4)اکبر نامہ
سوال
نمبر 9)
تاریخی ادب کی ایک اہم قسم ۔۔۔۔۔۔۔ ہے ۔ جس میں
مراٹھوں سے متعلق تحریریں پڑھیں جاسکتی ہیں۔
1)بکھر
2)خبر
3)سوانح
عمری
4)تاریخ
نامہ
جواب 1)بکھر
سوال
نمبر 10)
چھترپتی راجارام مہاراج کے دورِ حکومت میں کرشناجی
اننت سبھاسد نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بکھر لکھی۔
1)سبھاسد
بکھر
2)پانی
پت کی بکھر
3)ہولکرانچی
کیفیت
4)آزاد
بکھر
جواب 1)سبھاسد بکھر
سوال
نمبر 11)
بھارتی محکمہ آثارِ قدیمہ کے پہلے ڈائرکٹر
۔۔۔۔۔۔۔۔تھے۔
1)جیمس
مل
2)جان
مارشل
3)الیکزینڈر
کننگ ھم
4)ولیم
ولسن ہنٹر
جواب 3)الیکزینڈر کننگھم
سوال
نمبر 12)
جان مارشل زمانہ کارکردگی میں ۔۔۔۔۔۔ تہذیب کی دریافت
ہوئی۔ اور یہ ثابت ہوا کہ بھارتی تہذیب کی تاریخ تین ہزار سال قبلِ مسیح یا اس سے زیادہ قدیم
ہے۔
1)یونانی
2)موہن
جو ڈارو
3)سُمیر
4)ہڑپّا
جواب 4)ہڑپّا
سوال
نمبر 13)
جیمس مل کی لکھی ۔۔۔۔۔۔ کتاب ۱۸۱۷ء میں شائع تین جلدوں میں شائع ہوئی۔
1)دی
ہسٹری آف برٹش انڈیا
2)دی
ہسٹری آف انڈیا
3)دی
ہسٹری آف مراٹھاز
4)کیمرج
ہسٹری آف انڈیا
جواب 1)دی ہسٹری آف
برٹش انڈیا
سوال
نمبر 14)
مراٹھا حکومت کی تاریخ لکھنے والے انگریز افسروں میں
جیمس گرانٹ ڈف کا نام اہم ہے۔ اس نے ۔۔۔۔۔۔۔۔ نامی کتاب لکھی۔
1)دی
ہسٹری آف برٹش انڈیا
2)دی
ہسٹری آف انڈیا
3)دی
ہسٹری آف مراٹھاز
4)کیمرج
ہسٹری آف انڈیا
جواب 3)دی ہسٹری آف مراٹھاز
سوال
نمبر 15)
برطانوی نوآبادیاتی حکومت کی تائید کے لیے اُن کی
تاریخ نویسی کی استعمال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تاریخ نویسوں نے کیا۔
1)مارکس
وادی
2)مستشرقی
3)قوم
پرستانہ
4)نوآبادیاتی
جواب 4)نوآبادیاتی
سوال
نمبر 16)
یورپ کے کچھ محققین نے مشرقی تہذیب کا احترام اور
قدر افزائی کی۔ انھیں ۔۔۔۔۔۔۔ کہا جاتا ہے۔
1)نوآبادیاتی
2)مستشرقی
3)قوم
پرستانہ
4)مارکس
وادی
جواب 2)مستشرقی
سوال
نمبر 17)
۱۷۸۴ء میں کولکاتہ میں ۔۔۔۔۔۔۔۔ نے ایشیا ٹک
سوسائٹی کی بنیاد ڈالی۔
1)ولیم
جونس
2)فریڈرک
میکس میولر
3)جان
مارشل
4)جیمس
مل
جواب 1)ولیم جونس
سوال
نمبر 18)
۔۔۔۔۔۔۔۔نے "ہِت اُپدیش" اور "رگ دید
" کا جرمن زبان میں ترجمہ کیا۔
1)ولیم
جونس
2)فریڈرک
میکس میولر
3)جان
مارشل
4)جیمس
مل
جواب 2)فریڈرک میکس میولر
سوال
نمبر 19)
مہاراشٹر میں ۔۔۔۔۔۔۔ تاریخ نویسی کو وشنو شاستری
چپلونکر سے تحریک ملی۔
1)نوآبادیاتی
2)محروموں
3)قوم
پرستانہ
4)مارکس
وادی
جواب 3)قوم پرستانہ
سوال
نمبر 20)
وی۔ کے ۔ راجواڑے نے ۔۔۔۔۔۔۔ عنوان سے ۲۲/ جلدیں ترتیب دیں۔
1)مراٹھوں
کے تاریخی ماخذ
2)دی
رائز آف مراٹھا پاور
3)دی
ہسٹری آف مراٹھاز
4)پانی
پت کی بکھر
جواب 1)مراٹھوں کے تاریخی ماخذ
سوال
نمبر 21)
۱۸۵۷ء کی جنگِ آزادی نامی کتاب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔نے تحریر
کی۔
1)مہا دیو
گووند راناڈے
2)وی
۔کے۔ راجواڑے
3)مجاہدِ
آزادی ساورکر
4)رام
کرشن گوپال بھنڈارکر
جواب 3)مجاہدِ آزادی ساورکر
سوال
نمبر 22)
۔۔۔۔۔۔۔ تاریخ نویسوں کی تحریروں میں معاشی نظام میں
ذرائع پیداوار، طریقہ اور پیداواری عمل میں انسانی تعلقات کو مرکزی حیثیت حاصل تھی۔
1)نوآبادیاتی
2)محروموں
3)قوم
پرستانہ
4)مارکس
وادی
جواب 4)مارکس وادی
سوال
نمبر 23)
مہاتما پھلے نے ۔۔۔۔۔۔۔ نامی کتاب میں نچلی ذاتوں
کی تاریخ نئے سرے سے رقم کی۔
1)دَ
اَنٹچے بَلس
2)ہُو
وَر دَ شودراز
3)غلام
گیری
4)پریمٹیو
کمیونزم ٹو سلیوری
جواب 3)غلام گیری
سوال
نمبر 24)
۔۔۔۔۔۔۔۔کی اہم تحریروں میں ہُو وَر دَ شودراز اور
'دَ اَنٹچے بَلس ' محروموں کی تاریخ کی مثال کہی جاسکتی ہیں۔
1)ڈاکٹر
باباصاحب امبیڈکر
2)مہاتما
پھلے
3)دامودر
کوسمبی
4)رنجیت
گُہا
جواب 1)ڈاکٹر باباصاحب امبیڈکر
سوال
نمبر 25)
۔۔۔۔۔۔۔۔ کی لکھی ہوئی 'استری پُرش تُلنا ' اوّلین نسائی تصنیف تسلیم
کی جاتی ہے۔
1)تارابائی
شندے
2)پندتا
رامابائی
3)ڈاکٹر
رکھما بائی
4)میرا
کوسمبی
جواب 1)تارابائی شندے
No
ReplyDeletethankyou
ReplyDeleteDear Visitor....
DeleteYou are most welcomed
Thanks sir please aisai hi geography ka bhi dliyai 🙏🙏🙏
ReplyDelete