ssc board to introduce consolidated marksheet and certificate
ایس ایس سی بورڈ اسکول اور کالجز کے ساتھ کام کرنے والا ایک اہم ادارہ ہے۔ ایس ایس سی بورڈ یہ ایک خود مختار ادارہ ہے، جو اپنے فیصلے خود طے کرتا ہے۔ ایس ایس سی بورڈ نے دسویں اور 12 ویں کے امتحانات کے تعلق سے وقتا فوقتا اصلاحات کی ہیں۔ بورڈ کے کام کو اپڈیٹ رکھنے کے لیے اور وقت کے ساتھ ساتھ آنے والی دشواریوں کو دور کرنے کے لیے بورڈ کی جانب سے تبدیلیاں متعارف کرائی گئی۔ کبھی آن لائن رزلٹ ظاہر کرنے کا فیصلہ لیا گیا، کبھی طلبہ کے نام کا فانٹ چینج کیا گیا ، کبھی دسویں 12ویں کے مارکس اور سرٹیفیکیٹ کے ڈیزائن میں تبدیلی لائی گئی۔ 2026 کا سال ایسا ہی ایک اثردار تبدیلی لانے والا سال ثابت ہو رہا ہے۔ اب تک ایسا نظام تھا کہ طلبہ کو رزلٹ کے دن مارک شیٹ دے دی جاتی تھی۔ اور سرٹیفیکیٹ دو مہینوں کے بعد اسکول سے پرنسپل کی دستخط اور طلبہ کے دستخط کروا کر اسکول سے حاصل کرنا ہوتا تھا۔ سرٹیفیکیٹ کے لیے الگ سے وقت طے کیا جاتا تھا۔ اور طلبہ کو مارکس شیٹ اور سرٹیفیکیٹ ایسے دو دستاویزات سنبھالنے ہوتے تھے۔ اس نظام میں تبدیلی لائی جا رہی ہے۔ آج کے سرکولر میں بورڈ نے کہا ہے کہ بچوں کو دسویں اور 12 ویں کے مارک شیٹ اور...
Nice test
ReplyDeleteThanks... For the pleasant comment...
ReplyDeleteKeep visiting duster chalk blog... And alsways Enjoy learning...
Do share to your friends. Also
Kindly requested to u plz prepare this type test for each lesson.
ReplyDeleteI am happy bcuz i got 90% in test 1 I kindly request u to prepare this kind test on each chapter.
DeleteAgain Thanks alot
Allah bless u
Kindly requested to u plz prepare this type test for each lesson.
ReplyDeleteThanks for the pleasant msg,
DeleteWe'll soon post new quezes
Regards
Keep Visitin... Enjoy Learning...
History question mcq in marathi plz
ReplyDelete