10th History | MCQ | Chapter 3 : Applied History
10th History | MCQ | Chapter 3 : Applied History
جماعت
: دہم
مضمون : تاریخ و سیاسیات (کثیر متبادل سوالات)
سبق نمبر۳ : اطلاقی تاریخ
سوال
نمبر1)اطلاقی تاریخ کی اصطلاح کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔کا متبادل لفظ
رائج ہے۔
1) عوامی تاریخ
2)
ذاتی تاریخ
3)بادشاہی تاریخ
4)ان میں سے کوئی نہیں
جواب1)عوامی تاریخ
سوال
نمبر2)تاریخ کا تعلق ۔۔۔۔۔۔ کے واقعات سے ہوتا ہے۔
1) حال
2)
ماضی
3)مستقبل
4)ان میں سے کوئی نہیں
جواب2)ماضی
سوال
نمبر3)۔۔۔۔۔۔ کو سائنس اور دیگر تمام علوم کی ماں کہا جاتاہے۔
1) تاریخ
2)
تکنالوجی
3)فلسفہ
4)انسانی علوم
جواب3)فلسفہ
سوال
نمبر4)تاریخ کے ذریعے موجودہ زمانے کی مناسب تفہیم اور مستقبل
کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی حیثیت سے 'اطلاقی تاریخ ' کی وضاحت کی جاسکتی ہے۔
1) مشعل ِ راہ
2)
مثالِ راہ
3)سوالِ راہ
4)زوالِ راہ
جواب1)مشعل ِ راہ
1) یونیسیف
2) یونیسکو
3)اقوامِ متحدہ
4)عالمی بینک
جواب2)یونیسکو
سوال
نمبر6)قدرتی حیاتیاتی تنوع کا شمار ۔۔۔۔۔۔ ورثے میں کیا جاتا
ہے۔
1) ثقافتی
2)
قدرتی
3)قدرتی اور ثقافتی
4)ان میں سے کوئی نہیں
جواب2)قدرتی
سوال
نمبر7)عالمی وراثت کے اہل مقامات، روایات وغیرہ کی فہرست عالمی
ادارہ۔۔۔۔۔۔ ادارہ شائع کرتاہے۔
1) یونیسیف
2)
یونیسکو
3)اقوامِ متحدہ
4)عالمی بینک
جواب2)یونیسکو
سوال
نمبر8)یونیسکو کی عالمی قدرتی ورثے کی فہرست میں ۔۔۔۔۔۔کے
غاروں کو ۲۰۱۲ء میں شامل کیا گیا۔
1) شمالی گھاٹ
2)
جنوبی گھاٹ
3)مشرقی گھاٹ
4)مغربی گھاٹ
جواب4)مغربی گھاٹ
سوال
نمبر9)ضلع ۔۔۔۔۔ کی
کاس سطحِ مرتفع (مغربی گھاٹ ) عالمی قدرتی ورثے کی فہرست میں شامل ہے۔
1) پونے
2)
اورنگ آباد
3)ناسک
4)ستارہ
جواب4)ستارہ
سوال
نمبر10)قدرتی ورثے کے تحفظ و نگہداشت کا ڈھیر سارا کام مرکزی
اور ریاستی حکومت کے محکمئہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کرتے ہیں۔
1) آثارِقدیمہ
2)
تعلیم
3)سڑک
4)جنگلاٹ
جواب1)آثارِقدیمہ
سوال
نمبر11)دنیا کا سب سے قدیم عجائب گھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شہر کی کھدائی کے
دوران دریافت ہوا۔
1) دلّی
2)
پڑپّا
3)اُر
4)کولکاتا
جواب3)اُر
سوال
نمبر12)بھارت کا قومی دستاویزات کا محافظ خانہ ۔۔۔۔۔۔۔میں ہے۔
1) نئی دہلی
2)
کولکاتا
3)ممبئی
4)چنّیئی
جواب1)نئی دہلی
سوال
نمبر13)غلظ جوڑی پہچانیے۔
1) کٹی یٹّم ۔۔کیرالا
کی سنسکرت ڈرامائی روایت
2)
رمّن ۔۔مغربی بنگال کا رقص
3)رام لیلا۔۔ شمالی بھارت کی پیش کش
4)کالبیلیا۔۔ راجستھان کا لوک سنگیت اور عوامی رقص
جواب2)رمّن ۔۔مغربی
بنگال کا رقص
سوال
نمبر14)سیاحت کی وجہ سے عوام میں تاریخ سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔پیدا ہوتی
ہے۔
1) دوری
2)
اکتاہت
3)دلچسپی
4)ان میں سے کوئی نہیں
جواب3)دلچسپی
سوال نمبر15)۔۔۔۔۔۔ ورثہ انسان کے ذریعے وجود میں آتا ہے۔
1) ثقافتی
2) قدرتی
3)قدرتی اور ثقافتی
4)ان میں سے کوئی نہیں
جواب1)ثقافتی
سوال
نمبر16)ذیل کے نشانِ
امتیاز کے لیے صحیح متبادل منتخب کیجیے۔
1) اِن ٹیک
2)
یونیسکو
3)یونیسیف
4)عالمی بینک
جواب1)اِن ٹیک
History ke lesson 1 and 2 ka mcq nhi hai sir. Agar hai toh plz send kijiye
ReplyDeleteThis comment has been removed by the author.
DeleteI'm rewrite this massege i forget this massege so that i mean i repited this chat teacher please reply in my massege
ReplyDelete