10th | Political Science | MCQ | Cahpeter 01: Working of the Constitution
10th | Political Science | MCQ
Chapter 01: Working of the Constitution
جماعت : دہم
مضمون: سیاسیات
سبق نمبر۱: دستور کی پیش رفت
سوال
نمبر1)
مہاراشٹر میں مقامی حکومتی اداروں میں خواتین کے لیے
۔۔۔۔۔ فی صد نشستیں محفوظ رکھی گئی ہیں ۔
1) 25
2) 30
3) 35
4) 50
جواب 4)50
سوال
نمبر2)
ذیل کے کس قانون کے ذریعے خواتین کو اپنی آزادی
برقرار رکھنے اور ذاتی ترقی کے لیے سازگار ماحول فراہم کیا گیاہے۔
1) حق
ِمعلومات قانون
2) جہیز
مخالف قانون
3) تحفظ
غذا قانون
4) ان میں
سے کوئی بھی نہیں
جواب 2)جہیز مخالف قانون
سوال
نمبر3)
سماجی انصاف اور مساوات پر مبنی ایک ترقی یافتہ
سماج تعمیر کرنے کا اہم وسیلہ ۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
1) سماج
2) دستور
3) حکومت
4) عدالت
جواب 2)دستور
سوال
نمبر4)
۔۔۔۔۔۔۔ 1950ء سے حکومت کا کام کاج دستور کے مطابق
کیا جارہا ہے۔
1) 26۔جنوری
2) 26۔نومبر
3) 26۔فروری
4) 15۔
اگست
جواب 4) 26۔جنوری
سوال
نمبر5)
بار بار ہونے والے انتخابات کی سے بھارتی رائے
دہندگان کی ۔۔۔۔۔ بیداری کو پختہ کرنے میں بڑی مدد ہوتی ہے۔
1) سماجی
2) معاشی
3) سائنسی
4) سیاسی
جواب 4)سیاسی
سوال
نمبر6)
رائے دہندگان کی عمر کو ۲۱۔ سے گھٹا کر۔۔۔۔۔ کردیا
گیا ہے ۔
1) 18
2) 19
3) 20
4) 16
جواب 1)18
سوال
نمبر7)
بھارتی جمہوریت کو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت تسلیم
کیا جاتا ہے۔
1) صحیح
2) غلط
3)
4)
جواب 1)صحیح
سوال
نمبر8)
حکومت کی ۔۔۔۔۔ جمہوریت کی بنیاد ہے۔
1) وسعت
2) ضرورت
3) لامرکزیت
4) مرکزیت
جواب 4)لامرکزیت
سوال
نمبر9)
جمہوری لامرکزیت کے سلسلے میں دستور کے ۔۔۔۔۔ میں
وضاحت کردی گئی ہے۔
1) رہنما
اصولوں
2) تمہید
3) مقصد
4) ان میں
سے کوئی نہیں
جواب 1)رہنما اُصولوں
سوال
نمبر10)
دستور کی 73/ویں اور 74/ویں ترمیمات سے ۔۔۔۔۔حکومتی
اداروں کو دستوری طور پر تسلیم کیا گیا۔ اور ان کے ختیارات میں اضافہ کیا گیا۔
1) ریاستی
2) مقامی
3) مرکزی
4) مرکزی
اور ریاستی
جواب 2)مقامی
سوال
نمبر11)
۔۔۔۔۔ کی وجہ سے حکومت کے کام کاج میں رازداری کا
عنصر کم ہوگیا ہے۔
1) حقِ تعلیم
2) حقِ معلومات
3) حقِ وضاحت
4) حقِ مساوات
جواب 2)حقِ معلومات
سوال
نمبر12)
حقِ معلومات سن ۔۔۔۔۔۔ میں حاصل ہوا۔
1) ۲۰۰۵ء
2) ۲۰۰۳ء
3) ۲۰۰۲ء
4) ۲۰۰۹ء
جواب 4)۲۰۰۵ء
سوال
نمبر13)
دستور میں ترمیم کرنے کا حق۔۔۔۔۔۔کو حاصل ہے۔
1) صدرِجمہوریہ
2) پارلیمنٹ
3) عدالت
4) ریاست
جواب 2)پارلیمنٹ
سوال
نمبر14)
اچھی حکومت کی دو خصوصیات ۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔۔ہیں۔
1) شفافیت اور ذمہ داری
2) حکومت
اور جمہوریت
3) مقبولیت
اور صداقت
4) عوامی
افادیت اور صلاحیت
جواب 1)شفافیت اور ذمہ
داری
سوال
نمبر15)
دستورِہند کے مقاصد میں ۔۔۔۔ ۔۔۔ شامل نہیں ہے۔
1) مذہبی
حکومت
2) عوامی
جمہوریہ
3) خودمختار
4) سماج وادی
Nabiji farhan Ahsanulhuq
ReplyDeleteNice work... Truly heplfull... Keep it up
ReplyDeleteThanks for the pleasant comment...
DeleteKeep Visiting... Enjoy Learning...
Hello sir
ReplyDeleteMy name is Husna abdul sattar choudhary.
I am the student of class 9th from( Al-Manaar Primary and High School
Pawar wasti, kuddawadi Chickhli ,Pimpri ,Pune)and I
really like your questions and overall your content.
plz sir can you make questions on 9th class(History,civics) chapters also it will really help to us .
Hello husna,
DeleteThanks for the pleasant msg, we'll soon post requested lesson,
Regards
Keep Sharing.... Enjoy learning