Chapter 8 Tourism and History Question-Answer
Chapter 8 Tourism and History
سبق نمبر ۸ ۔ سیاحت اور تاریخ
1. کسی
خاص مقصد کے تحت کسی دوردراز کے مقام کی سیر کے لئے اختیار کئے گئے سفر کو
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں۔
a. سیاحت ( ٹوریزم)
b. سفر (ٹریول)
c. تفریح (انٹرٹینمنٹ)
d. ان میں
سے کوئی نہیں
جواب: سیاحت ( ٹوریزم)
2. دنیا
کا پہلا نقشہ نویس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے انہوں نے انیسویں صدی میں پہلی بار دنیا کا
نقشہ اور گلوب تیار کیا تھا۔
a. گیر
ہارٹ مرکیٹر
b. لیونارڈو
دَوِنسی
c. گیلیلیو
d. ان میں
سے کوئی نہیں
جواب: گیر ہارٹ مرکیٹر
3. مارکو
پولو اطالوی سیاہ جو چین میں 70 سال رہے اور براعظم ایشیا خصوصا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کو
دنیا سے متعارف کروایا۔
a. بھارت
b. چین
c. سری
لنکا
d. میانمار
جواب: چین
4. ابن
بطوطہ مسلم سیاح ہے جو چودھویں صدی عیسوی میں تیس سال تک دنیا گھومتے رہے۔ ایک
راستے سے دوبارہ سفر نہ کرنا ان کا عزم تھا۔
عہد وسطیٰ کی تاریخ اور سماجی زندگی سمجھنے
کے لئے ابن بطوطہ کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہایت کارآمد ہیں۔
a. سفر
نامے
b. ویڈیو
c. تصاویر
d. کتابیں
جواب: سفر نامے
مزید معلومات
5. وشنو
بھٹ گوڈسے نے مہاراشٹر سے ایودھیا اور وہاں سے پھر مہاراشٹر کا سفر کیا ان کی کتاب " میرا سفر " یہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا اہم ماخذ ہے۔
a. سن 1857 عیسوی
کی جنگ آزادی
b. بادشاہ
جہانگیر کے دور
c. ایسٹ
انڈیا کمپنی کی بھارت میں آمد
d. آزادی
کے بعد کے دور
جواب: سن 1857 عیسوی
کی جنگ آزادی
6. اکثر
مقامات پر لوگوں کی سہولت بخش انتظام کے
لیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نے اپنے ذاتی خرچ سے عوامی فلاح کے کام کیے۔
a. اہلیا
بائی ہولکر
b. راجا
رام موہن رائے
c. ایسٹ
انڈیا کمپنی
d. ان میں
سے کوئی نہیں
جواب: اہلیا بائی ہولکر
7. شمسی
روشنی یوگا کی تعلیم اور آیورویدک کے علاج کے لیے غیر ملکی سیاح ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آتے ہیں۔
a. بھارت
b. چین
c. سری
لنکا
d. بنگلہ
دیش
جواب: بھارت
8. مہاراشٹر
میں کیسری کشتی کے مقابلے ہوتے ہیں۔ کھیل کے مقابلوں کی سیاحت کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کہتے ہیں۔
a. کھیل
سیاحت
b. تاریخی
سیاحت
c. زراعتی
سیاحت
d. معالجاتی
سیاحت
جواب: کھیل سیاحت
9. شہروں
میں پلے بڑھے اور زراعت سے ناواقف لوگوں کے لئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دور حاضر میں ترقی کر رہی ہے۔
a. کھیل
سیاحت
b. تاریخی
سیاحت
c. زراعتی
سیاحت
d. معالجاتی
سیاحت
جواب زراعتی سیاحت
10. جنتر
منتر رصد (Observatory) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ، راجستھان میں موجود ہے۔
a. جےپور
b. فتح
پور
c. اجمیر
d. ان میں
سے کوئی نہیں
جواب: جےپور
مزید معلومات
11. کاس کی
سطح مرتفع مغربی گھاٹ ستارہ، مہاراشٹر میں موجود ہے ۔ جو ایک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہے۔
a. عالمی
تہذیبی ورثہ
b. عالمی
قدرتی ورثہ
c. عالمی
مخلوط ورثہ
d. ان میں
سے کوئی نہیں
جواب: عالمی قدرتی ورثہ
مزید معلومات
12. اجنتا
اور ایلورا کے غار مہاراشٹر کے ضلع ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں موجود ہیں۔
a. اورنگ
آباد
b. ناندیڑ
c. عثمان
آباد
d. پربھنی
جواب: اورنگ آباد
13. گھارا
پوری ( ایلی فینٹا کی غار) ممبئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مہاراشٹر میں موجود ہے ۔
a. ممبئی
b. اورنگ
آباد
c. ناندیڑ
d. عثمان
آباد
جواب: ممبئی
14. ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گجرات کی ورثے کی سیر مشہور ہے۔
a. احمد
آباد
b. سورت
c. گاندھی
نگر
d. ان میں
سے کوئی نہیں
جواب: احمد آباد
مزید معلومات
15. ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں مہاراشٹر میں کورپوریشن برائے فروغ
سیاحت قائم کیا گیا ۔
a. سنہ
1975 عیسوی
b. سنہ
1960 عیسوی
c. سنہ
1970 عیسوی
d. ان میں
سے کوئی نہیں
جواب: سنہ 1975 عیسوی
مزید معلومات
16. مہابلیشور
کے قریب بھیلار گاؤں ------ کے لیے مشہور ہے۔
a. کتابوں
b. آم
c. سرد آب
و ہوا
d. ان میں
سے کوئی نہیں
جواب: کتابوں
17. پنچ
گنی، مہابلیشور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ریاست کے سرد آب و ہوا کے مقامات ہیں ۔
a. مہاراشٹر
b. پنجاب
c. ہریانہ
d. تمل
ناڈو
جواب: مہاراشٹر
مزید معلومات
ٹیسٹ حل کیجیے۔
Test ke marks agar show ho to hamey pata chaley hamare kitne correct ho rahe hai.
ReplyDeleteTest SUBMIT karne ke baad upar ki taraf jaane per "VIEW SCKORE" par touch kijiye... Thanks
Delete