10th Political Science chapter 04) Social And Political Movement
جماعت : دہم مضمون: سیاسیات
سبق نمبر 04: سماجی اور سیاسی تحریکیں
1.
کسانوں
کی تحریک کا سب سے اہم مطالبہ ہے ۔
a.
جنگل
کی زمین پر کاشت کاری کا حق دیا جائے
b.
زرعی
پیداوار کو مناسب قیمت دی جائے
c.
صارفین
کو تحفظ کیا جائے
d.
بند
تعمیر کیے جائیں
جواب: زرعی پیداوار کو مناسب قیمت دی جائے
2.
زرعی پیداوار بڑھانے اور اناج کے معاملے میں خود کفیل ہونے کے لئے
.......لایا گیا ۔
a.
آبی انقلاب
b.
سبز انقلاب
c.
صنعتی انقلاب
d.
سفید انقلاب
جواب : سبز انقلاب
3.
جمہوریت میں تحریک کو بڑی اہمیت حاصل ہے۔ تحریک کے ذریعے
________ زیر
بحث آتے ہیں ۔
a.
عوامی مسائل
b.
تجارتی مسائل
c.
قانونی مسائل
d.
نجی مسائل
جواب: عوامی مسائل
4.
آزادی سے قبل کے عہد میں انگریزوں نے
آدیواسیوں کے ________ پر روک لگا دی تھی۔
a.
کاروباری حقوق
b.
جنگلاتی طور پر گزر بسر کرنے کے حق
c.
زراعتی حقوق
d.
سماجی حقوق
جواب: جنگلاتی طور پر گزر بسر کرنے کے حق
5. ذیل
میں سے کون کون سی مہاراشٹر کی آدیواسی جماعتیں ہیں۔
a. کولی
b. بهيل
c. راموشی
d. منڈا
جواب: کولی ، بھیل، راموشی
6.
________کے بعد کسان تحریک زیادہ فعال اور مؤثر بن گئی ۔
a. آبی انقلاب
b. سبز انقلاب
c. صنعتی انقلاب
d. سفید انقلاب
جواب:
سبز انقلاب
7.
سنہ 1899ء میں ریلوے________ کے مزدوروں
نے اپنے مطالبات منوانے کے لیے ہرتال کردی تھی۔
a.
کپڑے
b.
زراعت
c.
جہاز
d.
ریلوے
جواب: ریلوے
8.
مزدوروں کے مسائل حل کرنے کے لئے سن 1920 میں بڑی مزدور تنظیم ________ قائم ہوئی۔
a.
آل انڈیا مزدور يونين
b.
آل انڈیا ٹریڈ یونین کانگریس
c.
اکھل بھارتیہ مزدور سبھا
d.
ان میں سے کوئی نہیں
جواب: آل انڈیا ٹریڈ یونین کانگریس
9. عورتوں کے حقوق کی حفاظت کے لیے ترقی پسند مردوں کی رہنمائی میں ________
تحریک شروع ہوئی ۔
a. خواتین کی تحریک
b. مزدور تحریک
c. کسان تحریک
d. آدیواسی تحریک
جواب:
خواتیں کی تحریک
10.
آزادی کے بعد بعد دستور ہند میں عورتوں کو
ہر معاملے میں ________ قرار دیا گیا ۔
a.
کم
b.
زیاده
c.
مساوی
d.
ان میں سے کوئی نہیں
جواب: مساوی
11. بھارت کے " جل پُرش " کے نام سے ________ پہچانے جاتے ہیں ۔
a. ڈاکٹر راجندر سینہہ
b. برسا منڈا
c. ڈاکٹر ورگز كورين
d. ان میں سے کوئی نہیں
جواب: ڈاکٹر راجندر سینہہ
12. ________ میں تحفظ صارفین قانون وضع کیا گیا ۔
a. سنہ1956ء
b. سنہ 1966ء
c. سنہ 1976ء
d. سنہ 1986ء
جواب: سنہ 1986ء
13. سماج کا ہر طبقہ ________ ہوتا ہے ۔
a. کسان
b. صارف
c. ادی واسی
d. مزدور
جواب: صارف
14. صارفین کے ساتھ ہونے والی دھوکے
بازی سے صارف کو محفوظ رکھنے کے لئے ________ وجود میں آئی ۔
a. صارف تحریک
b. کسان تحریک
c. مزدور تحریک
d. خواتین تحريک
جواب: صارف تحریک
15. تحریک کی وجہ سے عوامی زندگی میں شہریوں کی شرکت میں اضافہ ہوتا ہے ۔سن
1980 عیسوی یکے بعد بعد اس تحریک کو ________ کہا جانے لگا۔
a. قدیم سماجی تحریک
b. قدیم عوا می تحریک
c. نئی سماجی تحریک
d. ان میں سے کوئی نہیں
جواب: نئی تحریک
Best hai 👍
ReplyDelete