वर्णनात्मक नोंद - विषय- कला, कार्यानुभव व शारीरिक शिक्षण - १ ली ते ८ वी
Document Subject : Drawing فن کی قسمیں میں سمجھتا ہے۔ اپنے تخیل اور جذبات کو تصویری شکل دیتا ہے۔ تصویر میں رنگ بھرتے وقت رنگوں کا مناسب استعمال کرتا ہے۔ خوبصورت تصاویر بناتا ہے۔ عنوان کے مطابق تصاویر بناتا ہے۔ فری ہینڈ (آزادانہ) ڈیزائن بناتا ہے۔ رنگوں کی آمیزش سے نئے رنگ تیار کرتا ہے۔ رنگوں کا فرق سمجھتا ہے۔ تصویری نمائش میں شرکت کرتا ہے۔ تصویری مقابلوں میں حصہ لیتا ہے۔ فنکارانہ صلاحیت رکھتا ہے۔ ...
Afreen
ReplyDelete