वर्णनात्मक नोंद - विषय उर्दू १ ली ते ८ वी

Document

Subject: Urdu

  1. اپنے خیالات جذبات اور تجربات واضح انداز میں بیان کرتا ہے۔
  2. الفاظ کے تلفظ صاف ہیں اور صحیح بیان کرتا ہے۔
  3. کوئی بھی کہانی بغور سنتا ہے۔
  4. موثر انداز میں بلند خوانی کرتا ہے۔
  5. سوچ سمجھ کر عبارت پڑھتا ہے۔
  6. اعتماد کے ساتھ بولتا ہے۔
  7. دیے گئے عنوان کے اعتبار سے بولتا ہے۔
  8. اپنے خیالات کو مرکوز رکھتے ہوئے سوچ سمجھ کر خاموش مطالعہ کرتا ہے۔
  9. مناسب روانی اتار چڑھاؤ کے ساتھ پڑھتا ہے۔
  10. مختلف عنوانات ، موضوعات پر بحث و مباحثے میں حصہ لیتا ہے۔
  11. ماحول کے مدنظر ڈرامائی انداز میں مکالمے پیش کرتا ہے۔
  12. عام بول چال میں سابق زبان کا استعمال کرتا ہے۔
  13. مختلف مقامی زبانوں کے نئے الفاظ سمجھتا ہے۔
  14. عام بولی اور نصابی زبان کا فرق سمجھتا ہے۔
  15. گفتگو، بحث و مباحثہ دھیان سے سنتا ہے۔
  16. سبق آموز کہانیاں، اخبار، ماہنامہ وغیرہ پڑھتا ہے اور دوسروں کو بھی سناتا ہے۔
  17. پڑھی ہوئی اور سنی ہوئی کہانیوں کے مقاصد بیان کرتا ہے۔
  18. عبارت پڑھ کر سوال کے جوابات دیتا ہے۔
  19. مضمون نویسی میں اپنے خود کے خیالات کا اظہار کرتا ہے۔
  20. الفاظ، کہاوتیں ، ضرب المثال ، زرین اقوال کا تحریر میں استعمال کرتا ہے۔
  21. کہانی ، گیت بیانیہ، تحریر وغیرہ مختلف اقسام کی تحریر کرتا ہے۔
  22. تحریر خوشخط اور صاف کرتا ہے۔
  23. املا نویسی کرتا ہے۔
  24. مشق صحیح حل کرتا ہے۔
  25. اپنے مسائل اساتذہ کے سامنے پیش کرتا ہے۔
  26. الفاظ کی ذخیرہ اندوزی میں دلچسپی رکھتا ہے۔
  27. قوانین و اصول ، تہذیب و تمدن پر عمل کرتا ہے۔
  28. زبان کی خوبصورتی، نزاکت کا خیال رکھتا ہے۔
  29. تحریر کے اصول سمجھتا ہے۔
  30. گھر کام اور مشق وقت پر حل کرتا ہے۔
  31. مطالعہ دلچسپی رکھتا ہے۔
  32. مقررہ اوقات میں بلند خوانی، خاموش مطالعہ کرتا ہے۔
  33. روز مرہ زندگی میں محاورات ، کہاوتوں کا استعمال کرتا ہے۔
  34. زرین اقوال کا ذخیرہ کرتا ہے۔




Comments

Follow to get new Updates

Most READ Posts

10th History | Assignment NO. 01 | Subject: History & Political Science

10th History | Assignment NO. 02 | Subject: History & Political Science

10th History all fill in the blanks

PAT 2024-25 ANSWER KEY DOWNLOAD

English proverbs with meaning in Urdu

PAT_1 ANSWER KEY PDF 2024_25

10th English writing skills

10th Translation 05marks