वर्णनात्मक नोंद - विशेष प्रगती - छंद आणि आवड - सुधारणा आवश्यक -१ ली ते ८ वी

Document

Progress

  1. سائنسی تجربات کی اشکال خوبصورت بناتا ہے۔
  2. فکر مندی اور احتیاط کے ساتھ تجربات کے وسائل کا استعمال کرتا ہے۔
  3. خوبصورت تصویریں بناتا ہے اور رنگ بھرتا ہے۔
  4. بات چیت کے دوران انگریزی اور ہندی کے الفاظ کا استعمال کرتا ہے۔
  5. تصویریں معلومات بتاتا ہے۔
  6. تعلیمی سرگرمیوں میں حصہ لیتا ہے۔
  7. دستکاری میں تیار کردہ اشیاء کا ذخیرہ کرتا ہے۔
  8. زبانی سوالات کے جوابات دیتا ہے۔
  9. سبق آموز کہانیاں سناتا ہے۔
  10. اقوالِ زرّین کا ذخیرہ کرتا ہے۔
  11. مختلف زبان میں خط و کتابت کی کوشش کرتا ہے۔
  12. انگریزی الفاظ کا تلفظ صحیح کرتا ہے۔
  13. اپنی کوششوں سے ماڈل تیار کرتا ہے۔

Interests and Linkings

  1. تصویر بنانا پسند کرتا ہے۔
  2. کہانی سننا پسند کرتا ہے۔
  3. کہانی سنانا پسند کرتا ہے۔
  4. ترنم کے ساتھ گیت اور نظمیں سناتا ہے۔
  5. رقص ، اداکاری اور ڈرامہ پیش کرتا ہے۔
  6. کھیلوں میں حصہ لیتا ہے۔
  7. غیر درسی کتب پڑھتا ہے۔
  8. عملی حساب حل کرتا ہے۔
  9. دستکاری کی اشیاء خود تیار کرتا ہے۔
  10. کاغذی اشیاء اور مٹی کی اشیاء خود تیار کرتا ہے۔
  11. مختلف اشیاء کی ذخیرہ اندوزی کرتا ہے۔
  12. ماڈل بنانے کا شوق رکھتا ہے۔
  13. الگ الگ تجربات کرنے میں دلچسپی لیتا ہے۔
  14. کرکٹ کا شوق رکھتا ہے۔
  15. کبڈی کھیلتا ہے۔
  16. کھو کھو کھیلتا ہے۔
  17. لنگڑی اور رسی کو دلچسپی رکھتی ہے۔
  18. فنی گیمز ( تفریحی کھیل ) میں مہارت رکھتی ہے۔
  19. کمپیوٹر چلاتا ہے۔
  20. سیر و تفریح کا شوقین ہے۔
  21. نقاشی کے کام میں مہارت ہے۔
  22. اسکول سجاوٹ کے کاموں میں پیش پیش رہتا ہے۔
  23. محل وقوع کی مناسبت سے نقشہ بناتا ہے۔
  24. موسیقی کا بڑا شوقین ہے۔
  25. تحریری اور تقریری مقابلوں میں حصہ لیتا ہے۔
  26. اشعار پڑھ کر سناتا ہے۔
  27. دلچسپ انداز میں واقعہ گوئی کرتا ہے۔

Need of improvement

  1. تحریر ( لکھائی ) اور پڑھنے پر زور دیں۔
  2. مسلسل مطالعہ کریں۔
  3. کردار سے تو پڑھنے کی ضرورت ہے۔
  4. نئے الفاظ یاد کریں۔
  5. جمع اور حاصل جمع کی طرف توجہ دیں۔
  6. ہمیشہ خوش خطی کا خیال رکھیں۔
  7. ضرب کے عمل میں بتدریج ہندسے لکھیں۔
  8. کھیلوں میں حصہ لیں۔
  9. مکالمے میں مہارت حاصل کریں۔
  10. پیش درس میں پیش پیش رہیں۔
  11. سائنس کے تجرباتی عمل حصہ لیں۔
  12. انگریزی مراٹھی اور ہندی زبان بولنے کی مشق کریں۔
  13. اسکول سرگرمیاں میں حصہ لینے کی کوشش کریں۔
  14. گروپ کے ساتھ بحث و مباحثہ میں حصہ لینے کی کوشش کریں۔
  15. ڈرائنگ مصوری میں دلچسپی لیجئے۔
  16. اخبار پڑھنے کی کوشش کریں۔
  17. کمپیوٹر کی معلومات حاصل کرنے کی کوشش کریں۔
  18. ریاضی کے بنیادی عمل کرنے کی کوشش کریں۔
  19. خوشخطی کی مشق کریں۔
  20. انگریزی مطالعہ اور لکھائی پر زور دیں۔
  21. انگریزی الفاظ کا ذخیرہ کریں۔
  22. اسکول روزانہ آئیں۔
  23. جوڑ حروف کی پڑھائی پر زور دیں۔
  24. غیر درسی کہانی اور گیتوں کی کتابیں پڑھیں۔
  25. پروجیکٹ وقت پر مکمل کریں۔
  26. زبان دانی پر مہارت حاصل کریں۔
  27. مشقی بیاضیں وقت پر مکمل کریں۔
  28. روزانہ حاضری کا خیال رکھیں۔
  29. ہندسی کا ذخیرہ بڑھائیں۔
  30. ہندی اور مراٹھی کے الفاظ کی ادائیگی کے وقت دونوں کے فرق کو سمجھیں۔
  31. خوشخطی میں مہارت حاصل کریں۔
  32. عملی سرگرمیوں میں حصہ لیں۔
  33. صحت و صفائی کا خیال رکھیں۔
  34. نقشہ خوانی میں دلچسپی پیدا کریں۔
  35. مثالیں حل کرنے کی مشق کریں۔
  36. تعلیمی تصاویر کا ذخیرہ کریں۔
  37. سائنسی تجربات میں حصہ لیں۔
  38. دستکاری کے فن میں دلچسپی لیں۔
  39. فن اداکارانہ صلاحیتیں پیدا کریں۔
  40. ڈرامائی انداز میں گفتگو کریں۔




Comments

Post a Comment

Write us your question, suggestions, experience etc

Follow to get new Updates

Most READ Posts

वर्णनात्मक नोंद - विषय उर्दू १ ली ते ८ वी

40 Proverbs with Urdu meaings

10th Eng Question bank section 01 set: 01 of 10

English proverbs with meaning in Urdu

6. Variety is the spice of life.

4. Honesty is the best policy.

वर्णनात्मक नोंद - विषय- कला, कार्यानुभव व शारीरिक शिक्षण - १ ली ते ८ वी

10th Eng Question bank section 06 | set: 03 of 10 (Letter Writing 03)

10th History | Assignment NO. 01 | Subject: History & Political Science

1st to 8th Result Prepration