वर्णनात्मक नोंद - विषय सामाजिक शस्त्र - १ ली ते ८ वी

Document

Subject : Social Science

  1. جغرافیائی حالات کے مطابق لوگوں کے رہن سہن کی معلومات دیتا ہے۔
  2. نقشہ معلومات کے مطابق بھرنے میں دلچسپی لیتا ہے۔
  3. نقشہ بنانے میں دلچسپی رکھتا ہے۔
  4. نقشہ خوانی کرتا ہے۔
  5. نقشے میں مقامات بتاتا ہے۔
  6. قدرتی آفتوں کی معلومات حاصل کرتا ہے۔
  7. زمین گول کرّہ ہے جانتا ہے۔
  8. بڑھتی شہرکاری کے مضر اثرات بتاتا ہے۔
  9. نقشے میں مختلف مقامات کی شناخت کرتا ہے۔
  10. ماحولیات کی سیر میں دلچسپی لیتا ہے۔
  11. اپنی بیاض میں تفریحی سیر، تاریخی مقامات کی سیر کا اندراج کرتا ہے۔
  12. سمتوں کے علم سے واقف ہے۔




Comments

Post a Comment

Write us your question, suggestions, experience etc

Follow to get new Updates

Most READ Posts

English proverbs with meaning in Urdu

year plan new syllabus history-civics class 6th

new syllabus CLASS VI – ENGLISH ANNUAL PLAN (2026–27)

10th History-Political Science MCQ

How to check RESULT 10th 2026

Benefits of Year Plan in Teaching Profession

Std 8th 9th 10th Annual Plan Subject Hindi-Marathi

Ssc 10th results 2025

40 Proverbs with Urdu meaings