वर्णनात्मक नोंद - विषय- कला, कार्यानुभव व शारीरिक शिक्षण - १ ली ते ८ वी

Document

Subject : Drawing

  1. فن کی قسمیں میں سمجھتا ہے۔
  2. اپنے تخیل اور جذبات کو تصویری شکل دیتا ہے۔
  3. تصویر میں رنگ بھرتے وقت رنگوں کا مناسب استعمال کرتا ہے۔
  4. خوبصورت تصاویر بناتا ہے۔
  5. عنوان کے مطابق تصاویر بناتا ہے۔
  6. فری ہینڈ (آزادانہ) ڈیزائن بناتا ہے۔
  7. رنگوں کی آمیزش سے نئے رنگ تیار کرتا ہے۔
  8. رنگوں کا فرق سمجھتا ہے۔
  9. تصویری نمائش میں شرکت کرتا ہے۔
  10. تصویری مقابلوں میں حصہ لیتا ہے۔
  11. فنکارانہ صلاحیت رکھتا ہے۔
  12. مختلف علوم میں مہارت رکھتا ہے۔
  13. اداکاری کا شوق رکھتا ہے۔
  14. رقص ، اداکاری اور گانے میں حصہ لیتا ہے۔
  15. جذبات کو تحریری طور پر پیش کرتا ہے۔
  16. واقعات کو خوبصورت اور دلچسپ انداز اور لفظوں میں بیان کرتا ہے۔
  17. سجاوٹ کے کاموں میں مدد کرتا ہے۔
  18. مٹی سے مختلف اشیاء تیار کرتا ہے۔
  19. خود تیار کردہ اشیاء سے خود کو مسرت بخش محسوس کرتا ہے۔

Subject : W.E.

  1. دستکاری کی اہمیت سمجھتا ہے۔
  2. عملی سرگرمی میں دلچسپی کے ساتھ حصہ لیتا ہے۔
  3. عملی سرگرمی میں نیاپن پیدا کرتا ہے۔
  4. تیار کردہ اشیاء کی نمائش کرتا ہے۔
  5. ماحول صاف ستھرا رکھتا ہے۔
  6. قدرتی آفات کے موقع پر فلاحی کاموں میں حصہ لیتا ہے۔
  7. عملی سرگرمی کرتے وقت نئی تکنیک اور وسائل کا استعمال کرتا ہے۔
  8. جدید وسائل کا استعمال جانتا ہے۔
  9. تجارتی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہے۔
  10. بحث و مباحثے میں حصہ لیتا ہے۔
  11. مسائل کا حل خود تلاش کرتا ہے۔
  12. وسائل اور ذرائع کا استعمال کرنے میں مہارت رکھتا ہے۔
  13. خود اعتمادی کے ساتھ عمل کرتا ہے۔
  14. اساتذہ سے تعاون حاصل کرتا ہے۔
  15. دیگر ساتھیوں کی مدد کرتا ہے۔
  16. عملی سرگرمیاں ہمیشہ مکمل کرتا ہے۔
  17. اپنی ذاتی کوششوں سے پروجیکٹ تیار کرتا ہے۔
  18. اپنی تیار کردہ اشیاء سے متعلق خود ہی بہترین انداز میں معلومات دیتا ہے۔
  19. نئی باتیں جلد سمجھنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
  20. نئی نئی باتیں سیکھنے میں دلچسپی رکھتا ہے۔
  21. خوب سوالات پوچھتا ہے۔
  22. سرگرمیوں نے عملی طور پر حصہ لیتا ہے۔
  23. اسکول آنے میں خوشی محسوس کرتا ہے۔
  24. اپنے بزرگوں کا احترام کرتا ہے۔

Subject : P. T.

  1. کھیل کود میں حصہ لیتا ہے۔
  2. کرکٹ کھیلنا پسند کرتا ہے۔
  3. کھیلوں کے اصولوں سے واقفیت رکھتا ہے۔
  4. مشہور کھلاڑیوں کے نام اور تصویر پہچانتا ہے۔
  5. کھیلوں کے مقابلوں کے نام سناتا ہے۔
  6. جسمانی ورزش کی اہمیت جانتا ہے۔
  7. جسمانی ورزش کے فوائد بتاتا ہے۔
  8. کھیل میں دلچسپی لیتا ہے۔
  9. ساتھی کھلاڑیوں کی مدد کرتا ہے۔
  10. وقت کا صحیح استعمال کرتا ہے۔
  11. کرکٹ میچ کی روداد دوستوں کو سناتا ہے۔
  12. کھیل میں پیش پیش رہتا ہے۔
  13. قائدانہ صلاحیت نمایاں ہیں۔
  14. جسمانی ورزش کی سرگرمیوں میں حصہ لیتا ہے۔
  15. ساتھی دوستوں کو جسمانی کسرت کی اہمیت بتاتا ہے۔
  16. لنگڑی کھیلنا پسند کرتی ہے۔
  17. نشستی کھیلوں میں سرگرم ہے۔
  18. میدانی کھیلوں میں سرگرم ہے۔
  19. میدانی کھیلوں میں پھرتی دکھاتا ہے۔
  20. مختلف کھیلوں کے میدان پہچانتا ہے۔
  21. کرکٹ کے کھلاڑیوں کے نام جانتا ہے۔
  22. فٹ بال میں دلچسپی لیتا ہے۔
  23. کبڈی کھیلتا ہے۔
  24. کھو کھو کھلتا ہے۔
  25. اسکول کے کھیلوں کے مقابلے میں پیش پیش رہتا ہے۔
  26. جسمانی سرگرمیوں میں پیش پیش رہتا ہے۔




Comments

  1. السلام وعلیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
    محترم جناب،
    آپ کی کوشش ہماری منتظر آنکھوں کو سکون بخشتی ہے۔
    اللہ آپ کی تمام جائز خواہشات کو پورا فرمائے۔آمین ثم آمین

    ReplyDelete
    Replies
    1. Walekum Assalam wa rahmatullahi wa barakatuhu

      Thank you for the pleasant comment....

      Khush rahe...
      padhte rahe...

      Keep visiting ...
      Enjoy learning...

      Delete

Post a Comment

Write us your question, suggestions, experience etc

Follow to get new Updates

Most READ Posts

वर्णनात्मक नोंद - विषय उर्दू १ ली ते ८ वी

40 Proverbs with Urdu meaings

10th Eng Question bank section 01 set: 01 of 10

English proverbs with meaning in Urdu

6. Variety is the spice of life.

4. Honesty is the best policy.

10th Eng Question bank section 06 | set: 03 of 10 (Letter Writing 03)

10th History | Assignment NO. 01 | Subject: History & Political Science

1st to 8th Result Prepration