How to check RESULT 10th 2026
مہاراشٹر ایس ایس سی (دسویں) کا نتیجہ 2026 چیک کرنے کا طریقہ:
1۔ درج ذیل سرکاری ویب سائٹس میں سے کسی ایک کو کھولیں:
MSBSHSE Result Portal
MKCL SSC Result
2۔ “SSC Examination Result 2026” پر کلک کریں۔
3۔ اپنی درج ذیل معلومات درج کریں:
سیٹ / رول نمبر
والدہ کا پہلا نام
(اگر درج نہ ہو تو بعض ویب سائٹس میں “XXX” بھی استعمال کیا جا سکتا ہے)
4۔ View Result / Submit بٹن پر کلک کریں۔
5۔ آپ کا نتیجہ اور مارک شیٹ اسکرین پر ظاہر ہو جائے گی۔
6۔ نتیجہ ڈاؤن لوڈ کریں یا پرنٹ نکال لیں۔
مہاراشٹر ایس ایس سی نتیجہ 2026 متوقع طور پر 8 مئی 2026 دوپہر 1 بجے جاری کیا جائے گا۔
موبائل پر مہاراشٹر SSC نتیجہ کیسے چیک کریں
1۔ اپنے موبائل میں Chrome یا کوئی بھی Browser کھولیں۔
2۔ درج ذیل سرکاری ویب سائٹ کھولیں:
3۔ “SSC Examination Result 2026” پر کلک کریں۔
4۔ اپنا:
Seat / Roll Number
والدہ کا پہلا نام
درج کریں۔
5۔ Submit / View Result پر کلک کریں۔
6۔ آپ کا نتیجہ موبائل اسکرین پر ظاہر ہو جائے گا۔
PDF مارک شیٹ کیسے ڈاؤن لوڈ کریں
1۔ نتیجہ کھلنے کے بعد اسکرین پر موجود: Download یا Print بٹن پر کلک کریں۔
2۔ اگر Print کا آپشن آئے تو: Save as PDF منتخب کریں۔
3۔ فائل موبائل کے:bDownloads Folder میں محفوظ ہو جائے گی۔
DigiLocker سے ڈیجیٹل مارک شیٹ حاصل کرنے کا طریقہ
1۔ DigiLocker یا DigiLocker Mobile App کھولیں۔
2۔ اپنا موبائل نمبر درج کرکے Login کریں۔
3۔ اگر اکاؤنٹ نہ ہو تو: Sign Up پر کلک کریں OTP کے ذریعے اکاؤنٹ بنائیں۔
4۔ Search میں: Maharashtra State Board تلاش کریں۔
5۔ SSC Marksheet منتخب کریں۔
6۔ اپنا: Roll Number , امتحانی سال
درج کریں۔
7۔ آپ کی Digital Marksheet اسکرین پر آ جائے گی، جسے PDF میں ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔
آفیشل ویب سائٹ کے لیے


H098072
ReplyDeleteUrdu reader ke liey ye blog bhot beneficial hai.
ReplyDeleteH098072
ReplyDeleteH098072
ReplyDelete