How to check RESULT 10th 2026

 مہاراشٹر ایس ایس سی (دسویں) کا نتیجہ 2026 چیک کرنے کا طریقہ:



1۔ درج ذیل سرکاری ویب سائٹس میں سے کسی ایک کو کھولیں:


mahresult.nic.in

MSBSHSE Result Portal

MKCL SSC Result




2۔ “SSC Examination Result 2026” پر کلک کریں۔


3۔ اپنی درج ذیل معلومات درج کریں:


سیٹ / رول نمبر

والدہ کا پہلا نام

(اگر درج نہ ہو تو بعض ویب سائٹس میں “XXX” بھی استعمال کیا جا سکتا ہے)


4۔ View Result / Submit بٹن پر کلک کریں۔

5۔ آپ کا نتیجہ اور مارک شیٹ اسکرین پر ظاہر ہو جائے گی۔

6۔ نتیجہ ڈاؤن لوڈ کریں یا پرنٹ نکال لیں۔

مہاراشٹر ایس ایس سی نتیجہ 2026 متوقع طور پر 8 مئی 2026 دوپہر 1 بجے جاری کیا جائے گا۔







موبائل پر مہاراشٹر SSC نتیجہ کیسے چیک کریں


1۔ اپنے موبائل میں Chrome یا کوئی بھی Browser کھولیں۔

2۔ درج ذیل سرکاری ویب سائٹ کھولیں:


mahresult.nic.in

3۔ “SSC Examination Result 2026” پر کلک کریں۔

4۔ اپنا:


Seat / Roll Number


والدہ کا پہلا نام

درج کریں۔

5۔ Submit / View Result پر کلک کریں۔

6۔ آپ کا نتیجہ موبائل اسکرین پر ظاہر ہو جائے گا۔








PDF مارک شیٹ کیسے ڈاؤن لوڈ کریں


1۔ نتیجہ کھلنے کے بعد اسکرین پر موجود: Download یا Print بٹن پر کلک کریں۔


2۔ اگر Print کا آپشن آئے تو: Save as PDF منتخب کریں۔


3۔ فائل موبائل کے:bDownloads Folder میں محفوظ ہو جائے گی۔






DigiLocker سے ڈیجیٹل مارک شیٹ حاصل کرنے کا طریقہ


1۔ DigiLocker یا DigiLocker Mobile App کھولیں۔


2۔ اپنا موبائل نمبر درج کرکے Login کریں۔


3۔ اگر اکاؤنٹ نہ ہو تو:  Sign Up پر کلک کریں OTP کے ذریعے اکاؤنٹ بنائیں۔


4۔ Search میں: Maharashtra State Board تلاش کریں۔


5۔ SSC Marksheet منتخب کریں۔


6۔ اپنا: Roll Number ,     امتحانی سال

درج کریں۔


7۔ آپ کی Digital Marksheet اسکرین پر آ جائے گی، جسے PDF میں ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔





آفیشل ویب سائٹ کے لیے 

یہاں کلک کریں ۔

Click Here 



Comments

Post a Comment

Write us your question, suggestions, experience etc

Follow to get new Updates

Most READ Posts

10th Result Date Declared

12th result dates declared how to check result 2026

वर्णनात्मक नोंद - विषय- कला, कार्यानुभव व शारीरिक शिक्षण - १ ली ते ८ वी

English proverbs with meaning in Urdu

वर्णनात्मक नोंद - विषय उर्दू १ ली ते ८ वी

1,000 Verbs Forms With Meaning

ssc board to introduce consolidated marksheet and certificate

10th History-Political Science MCQ

Benefits of Year Plan in Teaching Profession