10th History | MCQ | chapter 5) Mass Media and History

 10th History | MCQ  

chapter 5) Mass Media and History 
 

 

سوال نمبر1 )بھارت کا پہلا انگریزی روزنامہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نے جاری کیا۔

1)جیمس آگسٹس ہکی

2)سرجان مارشل

3)ایلن ہیوم

4) ماؤنٹ اسٹوارٹ ایلفنسٹن

جواب:   1)جیمس آگسٹس ہکی

 

 سوال نمبر 2) نشانِ امتیاز پہچانیے۔

 

1)    ویب نیوز پورٹل

2)  دوردرشن

3)  ریڈیو مرچی

4)  آکاش وانی

جواب:    4  )     آکاش وانی

سوال نمبر3 )   6۔ جنوری کا دن مہارشٹر میں ۔۔۔۔۔۔ کے طور پر منایا جاتا ہے۔

1)یومِ اخبار

2)یومِ صحافت

3)یومِ طباعت

4) یومِ رسائل

جواب:   2یومِ صحافت

 

سوال نمبر4 )روزنامہ 'پربھاکر' میں ۔۔۔۔۔۔کے سماجی بیداری پر مبنی 'سو خطوط' شائع ہوئے۔

1)گوپال ہری دیشمکھ

2)بال شاستری جامبھیکر

3)بھاؤمہاجن

4) کرشن راؤ

جواب:   1) گوپال ہری دیشمکھ 

 

سوال نمبر5 )ذرائع ابلاغ سے کیا مراد ہے؟

1)کسی معلومات کو  کسی ذریعے سے دور تک پہنچانا

2)خبر کی تخلیق کرنا

3)معلومات میں اصلاح کرنا

4) ان میں سے کوئی نہیں

جواب:   1)کسی معلومات کو  کسی ذریعے سے دور تک پہنچانا

 

سوال نمبر6 )خبریں ، اداریے، رائے، رائے عامہ، اشتہارات، تفریحی و دلچسپ معلومات پر مشتمل، مقررہ وقت پر ، متواتر شائع ہو کر تقسیم کی جانے والی نشریات ۔۔۔۔۔۔ کہلاتی ہے۔

1)اخبار

2)کتاب

3)ناول

4) افسانے

جواب:   1اخبار

 

سوال نمبر7 )ویب شکل مکمل کیجیے۔



1)  انڈین اسٹیٹ براڈکاسٹنگ سروسیز(آئی ایس بی ایس)

2)  آل انڈیا ریڈیو  (AIR)

3)  ریڈیو مرچی

4)  آکاش وانی

جواب:    1،2،4 

 

سوال نمبر8 )عیسوی صدی سے قبل مصر میں سرکاری حکم ناموں کی کندہ تحریر ۔۔۔۔۔۔ جگہوں پر لگائی جاتی تھیں۔

1)عوامی

2)خالی

3)خانگی

4) تاریخی

جواب:   1عوامی

 

سوال نمبر9 )قدیم  رومن حکومت میں ۔۔۔۔۔۔ کاغذ پر لکھا جاتا اور وہ کاغذ مختلف صوبوں میں تقسیم کیا جاتا جس میں ملک اور دارلحکومت کے واقعات کی معلومات ہوتی تھی۔

1)کہانیاں

2)افسانے

3)نعرے

4) سرکاری حکم

جواب:   4)سرکاری حکم

 

سوال نمبر10 )جولیس سیزر کی نگرانی میں نکلنے والا  'ایکٹا ڈایرنا(روزانہ کے واقعات) نامی اخبار ۔۔۔۔۔۔ میں عوامی جگہوں پر چسپاں کیا جاتا تھا۔

1)روم

2)برلن

3)دہلی

4) لندن

جواب:   1روم

 

سوال نمبر11 )بادشاہوں کے نمائندے مختلف جگہوں پر موجود ہوتے جو تازہ ترین۔۔۔۔۔۔۔دربار میں پہنچانے کا کام کرتے تھے۔

1)خبریں

2)کہاوتیں

3)خیالات

4) تصورات

جواب:   1خبریں

 

سوال نمبر12 )بھارت کا پہلا انگریزی اخبار ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۲۹/جنوری ۱۷۸۰ء کو شروع ہوا۔

1)درپن

2)مراٹھا

3)بنگال گزٹ

4) پربھاکر

جواب:   3بنگال گزٹ


سوال نمبر13 )ویب شکل مکمل کیجیے۔


1)  سوشل میڈیا 

2)    ویب نیوز پورٹل

3)  یو ٹیوب

4)  دوردرشن

جواب:            1،2،3 


 

سوال نمبر14 )مراٹھی زبان کا پہلا ماہ نامہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بال شاستری جامبھیکر نے  جاری کیا ۔

1)دِگ درشن

2)بنگال گزٹ

3)پربھاکر

4) مراٹھا

جواب:   1)  دِگ درشن

 

سوال نمبر15 )پربھاکر اخبار بھاؤ مہاجن نے شروع کیا۔ جس میں فرانس کی بغاوت کی تاریخ اور عوامی فلاح و بہبود کے ۔۔۔۔۔۔ شائع کیے گیے۔

1)سو خطوط

2)دو سوخطوط

3)تین سو خطوط

4) چار سو  خطوط

جواب:   1)  سو خطوط

 

سوال نمبر16 )مراٹھی اخبار  گیا نودے سے متعلق تین   صحیح نکات   منتخب کیجیے۔

1)براعظم ایشیا  اور یورپ کا نقشہ چھاپا گیا۔

2)پہلی بار تصویر شائع کی گئی۔

3)بھارت میں ریل کی شروعات کی خبر'چاکیہ مھسوبا ' کی سرخی  تلے شائع ہوئی۔

4) یہ پہلا مراٹھی اخبار ہے۔

جواب:    1،2،3،

 

سوال نمبر17 )1881ء میں گوپال گنیش آگرکر اور بال گنگا دھر تلک نے ۔۔۔۔۔ اخبارات شروع کیے۔

1)کیسری اور مراٹھا

2)اندو پرکاش اور دین بندھو

3)درپن اور گیانودے

4) بنگال گزٹ اور پربھاکر

جواب:   1)کیسری اور مراٹھا

 

سوال نمبر18 )مقررہ وقت میں شائع ہونے والے نشریاتی ادب کو ۔۔۔۔ کہا جاتا ہے۔

1)اخبار

2)کتاب

3)رسائل

4) ضمیمہ

جواب:   3رسائل

 

سوال نمبر19 )بھارت کے پہلے صدرِجمہوریہ ۔۔۔۔۔۔نے 'دّلی دوردرشن کیندر' کا افتتاح کیا۔

1)ڈاکٹر راجندر پرساد

2)ڈاکٹر ذاکر حسین

3)ڈاکٹر اے۔پی ۔جے۔ عبدالکلام

4) پرتبھا دیوی سنگھ پاٹل

جواب:   1)ڈاکٹر راجندر پرساد

 

سوال نمبر20 )۔۔۔۔۔۔ کو مضبوط بنانے میں اخبارات مددگار ثابت ہوتے ہیں۔

1)حکومت

2)عوام

3)جمہوریت

4) نظریات

جواب:   3)جمہوریت

 

سوال نمبر21 )سٹرن نامی۔۔۔۔۔۔۔ ہفت روزہ نے اڈولف ہٹلر کے دستخط شدہ روزنامچے شائع کیے۔ جو جعلی ہونے کا انکشاف ہوا۔

1)جرمن

2)انگریزی

3)فرانسیسی

4) یونانی

جواب:   1جرمن

 

سوال نمبر22 )ذرائع ابلاغ سے حاصل ہونے والی معلومات کا استعمال کرنے سے پہلے اس کی صداقت کی جانچ ضروری ہے۔

1)صحیح

2)غلط

3)کہانہیں جا سکتا

4) ان میں سے کوئی نہیں

جواب:   1)صحیح


سوال نمبر23 ) مراٹھی زبان کا پہلا اخبار ۔۔۔۔۔۔۔ہے۔

1)درپن

2)بنگال گزٹ

3)پربھاکر

4) مراٹھا

جواب:   4)درپن


سوال نمبر24 )۔۔۔۔۔۔۔۔  موجودہ زمانے کے رجحانات کے اندارج کا تاریخی دستاویز ہے۔

1)کتاب

2)اخبارات

3)شاعری

4) قصہ گوئی

جواب:   2اخبارات



سوال نمبر25 )مراٹھی  زبان کا پہلا اخبار 1832ء میں ۔۔۔۔۔۔ نام سے جاری کیا گیا جسکے مدیر بال شاستری جامبھیکر تھے۔

1)درپن

2)بنگال گزٹ

3)پربھاکر

4) مراٹھا

جواب:   4)  درپن


جانچ حل کیجیے۔

Comments

Follow to get new Updates

Most READ Posts

Class 10th History & Political Science MCQ

10th History MCQ | Chapter (02) Historiography : Indian Tradition

Teachers Day in India

10th | Political Science | MCQ | Cahpeter 01: Working of the Constitution

10th History | MCQ | Chapter 3 : Applied History

Hindi Diwas 14th September

10th History-Political Science MCQ

Emerging Teacher Profession

10th Question Bank