वर्णनात्मक नोंद - विषय उर्दू १ ली ते ८ वी
Document Subject: Urdu اپنے خیالات جذبات اور تجربات واضح انداز میں بیان کرتا ہے۔ الفاظ کے تلفظ صاف ہیں اور صحیح بیان کرتا ہے۔ کوئی بھی کہانی بغور سنتا ہے۔ موثر انداز میں بلند خوانی کرتا ہے۔ سوچ سمجھ کر عبارت پڑھتا ہے۔ اعتماد کے ساتھ بولتا ہے۔ دیے گئے عنوان کے اعتبار سے بولتا ہے۔ اپنے خیالات کو مرکوز رکھتے ہوئے سوچ سمجھ کر خاموش مطالعہ کرتا ہے۔ مناسب روانی اتار چڑھاؤ کے ساتھ پڑھتا ہے۔ مختلف عنوانات ، موضوعات پر بحث و مباحثے میں حصہ لیتا ہے۔ ...
Comments
Post a Comment
Write us your question, suggestions, experience etc