SCC_HSC_Exam2022 Time Table
جماعت بارہویں
تحریری امتحانات
بتاریخ 04 مارچ 2022 سے 23 مارچ 2022 تک منعقد ہوں گے۔
درجہ، تجربات، زبانی امتحانات داخلی قدریپیمائی:
بتاریخ 14 فروری 2022 سے 03 مارچ 2022 کے درمیان لی جائے گی۔
جماعت دسویں
تحریری امتحانات
بتاریخ 15 مارچ 2022 سے 4 اپریل 2022 کے درمیان منعقد کی جائے گی۔
درجہ، تجربات، زبانی امتحان، داخلی قدرِ پیمائی:
بتاریخ 25 فروری 2022 سے بتاریخ 14 مارچ 2022 کے درمیان منعقد کی جائے گی۔
بورڈ امتحان سے متعلق مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کیجیے۔
Comments
Post a Comment
Write us your question, suggestions, experience etc