9th MCQ History Paper 1st Semester
Multiple Choice Question 1st Semester
Subject: History & Political Science Class: 9th
1) جمہوریت کا چوتھا ستون ۔۔۔۔۔۔ کہا جاتا ہے۔
a) مجلس قانون ساز
b) مجلس انتظامیہ
c) عدلیہ
d) اخبارات
2) بھارت کا پہلا سیٹلائٹ جو میں 1975 میں خلا میں بھیجا گیا۔ اس کا نام ۔۔۔۔۔۔۔ ہے ۔
a) روہنی
b) بھاسکر
c) جی سیٹ ۔1
d) آریہ بھٹ
3) جے جوان جے کسان کا نعرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ نے دیا۔
a) جواہر لال نہرو
b) لال بہادر شاستری
c) پی وی نرسمہا راؤ
d) اندرا گاندھی
4) آزادی کے بعد بھارت نے ۔۔۔۔۔۔۔ معاشی نظام کو اپنایا۔
a) سرمایہ دارانہ
b) اشتراکی
c) مخلوط
d) ان میں سے کوئی نہیں
5) 1955 میں امپیریل بینک کو قومیانے کے بعد اس کا نام ۔۔۔۔۔ رکھا گیا۔
a) بینک آف مہاراشٹر
b) اسٹیٹ بینک آف انڈیا
c) ریزرو بینک آف انڈیا
d) انڈین بینک
6) پرم 8000 سپر کمپیوٹر بنانے والے سائنسدان ۔۔۔۔۔۔۔ تھے۔
a) ڈاکٹر وجے بھٹکر
b) ڈاکٹر آر ایچ دوے
c) پی پارتھا سارتھی
d) مندرجہ بالا میں سے کوئی نہیں
7) چھ سال سے 14 سال کی عمر کے بچوں کو دی جانے والی تعلیم کو ۔۔۔۔۔۔۔ کہا جاتا ہے۔
a) ابتدائی تعلیم
b) ثانوی تعلیم
c) اعلی تعلیم
d) بالواڑی تعلیم
8) مہاراشٹر کے دسویں بارہویں بورڈ کی جانب سے ماہنامہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شائع ہے کیا جاتا ہے۔
a) شکشن سنکرمن
b) شیکشن سنسکرتی
c) جیون شکشن
d) شكشن سارتھی
9) دوسری جنگ عظیم میں ۔۔۔۔۔۔ ملک کے دو شہروں پر ایٹمی بم گرائے گئے۔
a) انگلینڈ
b) فرانس
c) امریکہ
d) جاپان
10) آزاد بھارت کے خارجہ پالیسی میں عدم وابستگی کی پالیسی اپنانے والے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وزیراعظم تھے۔
a) پنڈت جواہر لال نہرو
b) اندرا گاندھی
c) اٹل بہاری واجپائی
d) راجیو گاندھی
Nice 😄😄
ReplyDelete👍
ReplyDeleteHii
ReplyDelete👍
ReplyDelete