10TH GEOGRAHPY 1ST TERM MCQ QUESTION PAPER
1.
بھارت کا انتہائی جنوبی سرا... نام
سے جانا جاتا ہے۔
a.
کش دویپ
b.
کنیا کماری
c.
اندرا پوائنٹ
d.
پورٹ بلیئر
2.
جنوبی براعظم امریکہ کے یہ دو ممالک
کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سرحدیں برازیل سے نہیں ملتیں۔
a.
چلی۔ (کویڈور)
b.
ارجنٹینا - بولیویا
c.
کولمبیا - فرینچ گیانا
d.
سری نام – اروگوے
3.
بھارت اور برازیل ممالک میں نظام
حکومت قسم کا ہے۔
a.
فوجی
b.
اشتراکی
c.
جمہوری
d.
صدارتی
4.
برازیل کا زیادہ تر حصہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
a.
باند زمین کا ہے۔
b.
میدانی ہے۔
c.
پہاڑی ہے۔
d.
منتشر نیکر یوں کا ہے۔
5.
بھارت کی طرح برازیل میں بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
a.
اونچے پہاڑ ہیں۔
b.
قدیم سطح مرتفع ہے۔
c.
مغربی سمت بہنے والے دریا ہیں۔
d.
برف پوش پہاڑیاں ہیں۔
6.
دریائے امیزان کی وادی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
a.
سایہ ہاراں ہے۔
b.
ولد لی ہے۔
c.
انسانی بستی کے لیے موزوں ہے۔
d.
زرخیز ہے۔
7.
امیزان دنیا کا ایک بڑا دریا ہے۔ اس
دریا کے دہانے پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
a.
ڈیلٹا ہے۔
b.
ڈیلٹا نہیں ہے۔
c.
گہری کھاڑیاں ہیں۔
d.
ماہی گیری کا پیشہ کیا جاتا ہے۔
8.
بحر عرب کے کش دویپ
جزائر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
a.
اصل سرزمین سے ٹوٹے ہوئے زمینی حصے
سے بنے ہوئے ہیں۔
b.
مونگے کے جزائر ہیں۔
c.
آتش فشانی جزائر ہیں۔
d.
بر اعظمی جزائر ہیں۔
9.
اراولی پہاڑ کے دامن میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
a.
بندیل کھنڈ کی سطح مرتفع ہے
b.
میواڑ کی سطح مرتفع ہے۔
c.
مالا کی سطح مرتفع ہے۔
d.
دکن کی سطح مرتفع ہے۔
سوال نمبر 10 سے 13 تک متفرق جو بیچا ہے ۔
10.
برازیل میں جنگلات کی قسم ۔
a.
کانٹے دار جنگلات
b.
سدا بہار جنگلات
c.
ہمالیائی جنگلات
d.
پت جھڑ والے جنگلاتی
11.
بھارت کے حوالے سے ۔
a.
چرنگ کے جنگلات
b.
بحیرہ رومی جنگلات
c.
کانٹے دار جنگلات
d.
استوائی جنگلات
12.
برازیل کے جنگلی جانور -
a.
اپنا کوٹھا
b.
مکاؤ
c.
تامرن
d.
شیر پیر
13.
بھارتی نباتات
a.
دیودار
b.
انجمن
c.
آرکیڈ
d.
پر
Comments
Post a Comment
Write us your question, suggestions, experience etc