10th History all fill in the blanks

 


سوال:  دیے ہوئے متبادلات میں سے مناسب متبادل چن کر بیانات مکمل کیجیے۔


1. جدید تاریخ نویسی کا بانی ______ کو کہا جاتا ہے۔

(الف) والٹیر

(ب) رینے ڈیکارٹ

(ج) لیو پالڈ وان رانکے

(د) کارل مارکس

جواب: (الف) والٹیر


2. "آرکیالوجی آف نالج" نامی کتاب ______ نے لکھی۔

(الف) کارل مارکس

(ب) مائیکل فوکو

(ج) لوسیاں فیبر

(د) والٹیر

جواب: (ب) مائیکل فوکو


3. بھارتی محکمہ آثار قدیمہ کے پہلے ڈائرکٹر ______ تھے۔

(الف) الیکزینڈ کنگم

(ب) ولیم جونس

(ج) جان مارشل

(د) فریڈرک میکس میولر

جواب: (الف) الیکزینڈ کنگم


4. ______ نے سنسکرت کتاب "بہت اُپدیش" کا جرمن زبان میں ترجمہ کیا۔

(الف) جیمس مل

(ب) فریڈرک میکس میولر

(ج) ماؤنٹ اسٹوارٹ ایلفنسٹن

(د) جان مارشل

جواب: (ب) فریڈرک میکس میولر


5. دنیا کا سب سے قدیم عجائب گھر ______ شہر کی کھدائی کے دوران دریافت ہوا۔

(الف) وتی

(ب) أر

(ج) ہڑتا

(د) کولکاتا

جواب:(ب) أر


6. بھارت کا قومی دستاویزات کا محافظ خانہ ______ میں ہے۔

(الف) نئی دہلی

(ب) کولکاتا

(ج) ممبئی

(د) چنئی

جواب: (الف) نئی دہلی


7. فن مصوری اور فن سنگ تراشی کا شمار ______ میں ہوتا ہے۔

(الف) بصری فنون

(ب) فنونِ لطیفہ

(ج) عوامی فنون

(د) فن لطیف

جواب: (الف) بصری فنون


8. سنگ تراشی کا متھرا طرز ______ عہد میں وجود میں آیا۔

(الف) کشان

(ب) گپت

(ج) راشٹر کوٹ

(د) موری

جواب: (الف) کشان


9. بھارت کا پہلا انگریزی روز نامہ ______ نے جاری کیا۔

(الف) جیمس آگسٹس یکی

(ب) سر جان مارشل

(ج) امین ہیوم

(د) بال شاستری جانبھیکر

جواب: (الف) جیمس آگسٹس یکی


10. ٹیلی وژن ______ ذریعہ ہے۔

(الف) بصری

(ب) سمعی

(ج) سمعی و بصری

(د) حتی

جواب: (ج) سمعی و بصری


11. مہاراشٹر کا اولین کیرتن کار ______ کو کہا جاتا ہے۔

(الف) سنت گیا نیشور

(ب) سنت تکارام

(ج) سنت نام دیو

(د) سنت ایکنا تھ

جواب: (ج) سنت نام دیو


12. بابوراؤ پینٹر نے فلم ______ بنائی۔

(الف) پنڈلک

(ب) راجا ہریش چندر

(ج) سیرندھری

(د) باجی راؤ مستانی

جواب: (ج) سیرندھری


13. اولمپک مقابلوں کی روایت ______ سے شروع ہوئی۔

(الف) یونان

(ب) روم

(ج) بھارت

(د) چین

جواب: (الف) یونان


14. مہاراشٹر میں تیار ہونے والی لکڑی کی گڑیا کو ______ کہتے ہیں۔

(الف) ٹھکی

(ب) کالی چنڈیکا

(ج) گنگاوتی

(د) چمپاوتی

جواب: (الف) ٹھکی


15. کک نے ______ بیچنے کی ایجنسی کا کاروبار شروع کیا۔

(الف) دستکاری کی چیزیں

(ب) کھلونے

(ج) کھانے کی اشیا

(د) سیاحت کی ٹکٹیں

جواب: (د) سیاحت کی ٹکٹیں


16. مہابلیشور کے قریب پھلار نامی گاؤں ______ کے لیے مشہور ہے۔

(الف) کتابوں

(ب) نباتات

(ج) آم

(د) قلعوں

جواب: (الف) کتابوں


17. عالمی شہرت یافتہ مصور لیوناردو ڈا ونچی کی تیار کردہ تصویر ______ ار عجائب گھر میں ہے۔

(الف) نپولین

(ب) مونالیزا

(ج) ہنس سلوئن

(د) جارج دوم

جواب: (ب) مونالیزا

Indian museum, Kolkata


18. کولکاتا میں بھارت کا پہلا عجائب گھر ______ ہے۔

(الف) سرکاری میوزیم

(ب) نیشنل میوزیم

(ج) چھترپتی شیواجی مہاراج میوزی

(د) انڈین میوزیم

جواب:  (د) انڈین میوزیم

Comments

Follow to get new Updates

Most READ Posts

English proverbs with meaning in Urdu

The fun they had

TEST 1,2,3 URDU MEDIUM ALL SUBJECT BIRDGE COURSE

विषय मराठी - १ ली ते ८ वी - वर्णनात्मक नोंद - सातत्यपूर्ण व सर्वंकष मूल्यमापन

10th English | Expand The Theme (Story/ News Report)

10th Translation 05marks

10th Question Bank

10th History-Political Science MCQ

Std 8th 9th 10th Annual Plan Subject Hindi-Marathi

1st Semester MCQ 10th History Political Science