10th political science mcq all

 

1. مہاراشٹر میں مقامی حکومتی اداروں میں خواتین کے لیے کتنی نشستیں محفوظ رکھی گئی ہیں؟

(الف) %۲۵

(ب) %۳۰

(ج) ٪۴۰

(د) ۵۰%

جواب: (ب) %۳۰

2. کس قانون کے ذریعے خواتین کو اپنی آزادی برقرار رکھنے اور ذاتی ترقی کے لیے سازگار ماحول فراہم کیا گیا ہے؟

(الف) حق معلومات قانون

(ب) جہیز مخالف قانون

(ج) تحفظ غذا قانون

(د) ان میں سے کوئی بھی نہیں

جواب: (ب) جہیز مخالف قانون

3. جمہوریت کی روح کیا ہے؟

(الف) بالغ رائے دہی

(ب) حکومت کی لا مرکزیت

(ج) محفوظ نشستوں کی پالیسی

(د) عدالتی فیصلے

جواب: (الف) بالغ رائے دہی

4. الیکشن کمشنر کی نامزدگی کون کرتا ہے؟

(الف) صدر جمہوریہ

(ب) وزیر اعظم

(ج) لوک سبھا اسپیکر

(د) نائب صدر جمہوریہ

جواب: (الف) صدر جمہوریہ

5. آزاد بھارت میں پہلے چیف الیکشن کمشنر کے طور پر کس کو نامزد کیا گیا تھا؟

(الف) ڈاکٹر راجندر پرساد

(ب) ٹی۔ این شیشن

(ج) سگما رسین

(د) نیلا ستیہ نارائن

جواب: (د) نیلا ستیہ نارائن

6. حلقہ انتخاب تشکیل دینے کا کام کون سی کمیٹی انجام دیتی ہے؟

(الف) انتخابی

(ب) حد بندی

(ج) رائے دہی

(د) نظام الاوقات

جواب: (ب) حد بندی

7. جب لوگ سیاسی اقتدار حاصل کرنے کے لیے متحد ہوکر انتخابی عمل میں حصہ لیتے ہیں، تو اس تنظیم کو کیا کہا جاتا ہے؟

(الف) سرکار

(ب) سماج

(ج) سیاسی پارٹی

(د) سماجی ادارہ

جواب: (ج) سیاسی پارٹی

8. نیشنل کانفرنس پارٹی کا تعلق کس ریاست سے ہے؟

(الف) اوڈیشا

(ب) آسام

(ج) بہار

(د) جموں اور کشمیر

جواب: (د) جموں اور کشمیر

9. غیر برہمنی تحریک کس نامی سیاسی پارٹی میں تبدیل ہو گئی؟

(الف) آسام گن پریشد

(ب) شیوسینا

(ج) دراوڑ منیتر کژگم

(د) جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس

جواب: (ج) دراوڑ منیتر کژگم

10. کسانوں کی تحریک کا سب سے اہم مطالبہ کیا تھا؟

(الف) جنگل کی زمین پر کاشکاری کا حق دیا جائے

(ب) زرعی پیداوار کو مناسب قیمت دی جائے

(ج) صارفین کا تحفظ کیا جائے

(د) بند تعمیر کیے جائیں

جواب: (ب) زرعی پیداوار کو مناسب قیمت دی جائے

11. زرعی پیداوار بڑھانے اور اناج کے معاملے میں خود کفیل ہونے کے لیے کون سا انقلاب لایا گیا؟

(الف) آبی انقلاب

(ب) سبز انقلاب

(ج) صنعتی انقلاب

(د) سفید انقلاب

جواب: (ب) سبز انقلاب

12. جمہوریت میں کون الیکشن میں حصہ لے کر اقتدار میں داخل ہوتی ہیں؟

(الف) سیاسی پارٹیاں

(ب) عدالتیں

(ج) سماجی ادارے

(د) ان میں سے کوئی نہیں

جواب: (الف) سیاسی پارٹیاں

13. دنیا کے تمام جمہوری ملکوں کو درپیش سب سے بڑا چیلنج کیا ہے؟

(الف) مذہبی تصادم

(ب) مکسل وادی کارروائیاں

(ج) جمہوریت کی جڑوں کو اور گہرائی میں لے جانا

(د) غنڈہ گردی کی اہمیت

جواب: (ج) جمہوریت کی جڑوں کو اور گہرائی میں لے جانا


Comments

Follow to get new Updates

Most READ Posts

English proverbs with meaning in Urdu

10th History-Political Science MCQ

Std 8th 9th 10th Annual Plan Subject Hindi-Marathi

10th Translation 05marks

10th Eng Question bank section 02 | set: 01 of 10 (SEEN PASSAGE 01)

Benefits of Year Plan in Teaching Profession

10th Eng Question bank section 01 set: 01 of 10

The fun they had

1st to 8th Result Prepration

1000 Verb Meaning and Forms