Important Dates Announced for 5th & 8th Grade Scholarship Exam 2025 in Maharashtra


۔5ویں اور 8ویں جماعت کی اسکالرشپ امتحان: اہم تواریخ 


۔ 5 ویں اور 8ویں جماعت کی اسکالرشپ امتحان 9 فروری 2025 کو ریاست مہاراشٹر کے تمام اضلاع میں ایک ہی دن منعقد کی جائے گی۔ اس امتحان کی نوٹیفکیشن کونسل کی ویب سائٹس www.mscepune.in اور https://puppssmsce.in پر شائع کی گئی ہے۔


اہم تاریخیں:

  • امتحان کی تاریخ: 9 فروری 2025
  • اسکول رجسٹریشن اور طلباء کے آن لائن درخواست فارم بھرنے کی تاریخ: 18 اکتوبر 2025 سے 30 اکتوبر 2025 تک
  • فیس جمع کرنے کی آخری تاریخ01   نومبر 2025 تک

یہ اسکالرشپ امتحان 5ویں اور 8ویں جماعت کے طلباء کے لیے ایک اہم موقع ہے۔ تمام امیدواروں سے گزارش ہے کہ وہ مقررہ تاریخوں کے اندر اپنی درخواستیں جمع کریں اور وقت پر فیس ادا کریں تاکہ امتحان میں شرکت یقینی بنائی جا سکے۔

 


Comments

Follow to get new Updates

Most READ Posts

English proverbs with meaning in Urdu

10th History-Political Science MCQ

SCERT, Pune has published Question Bank

वर्णनात्मक नोंद - विषय- कला, कार्यानुभव व शारीरिक शिक्षण - १ ली ते ८ वी

PAT 2024-25 ANSWER KEY DOWNLOAD

10th Eng Question bank section 01 set: 01 of 10

10th English Information Transfer

10th Question Bank

11th CET date, syllabus, question paper fromat