Bridge Course 2nd to 10th

برج کورس کی اسکولی سطح پر عمل آوری


سن 2020 21 میں باقاعدہ اسکول شروع نہیں ہو پائے ہیں۔" اسکول بند ، لیکن تعلیم جاری " مہم تحت آن لائن - آف لائن ذرائع سے ، طلباء و طالبات کی تعلیم جاری رکھنے کی ، کوشش کی گئی ہے ۔ پھر بھی تمام طلبہ و طالبات کے ، تمام جماعت اور تمام مضمون کے ، آموزشی محاصلات ، حاصل ہو نے میں ، دشواری ہو سکتی ہے ، اس لیے پچھلے جماعت کے محاصلات بغیر حاصل کیے ہی طلباء و طالبات اگلی جماعتوں میں داخل کئے گئے ہونگے ، ایسا مان کر ریاستی سطح سے تمام طلبہ و طالبات کے لیے برج کورس تیار کیا گیا ہے۔ 


برج کورس کی نوعیت: 


  • جماعت دوم تا دہم کے مراٹھی اور اردو میڈیم کے مراٹھی، ریاضی، انگریزی ، سائنس ، ہندی اور سماجی علوم ان مضامین کے لیے 45 دنوں کا برج کورس تیار کیا گیا ہے۔
  • یہ بریج کورس جماعت اور مضمون کے مطابق تیار کیا گیا ہے۔ پچھلی جماعت کے اہم صلاحیتوں تو پر مبنی ہے۔ یہ نصاب تمام مینجمنٹ کے اسکول کے طلبا و طالبات نے پورا کرنا ہے۔
  • برج کورس میں دن کے مطابق سرگرمی نامہ دیا گیا ہے۔ یہ سرگرمی نامہ طالب علم مرکوز، سرگرمی مرکوز اور آموزشی ماحاصلات پر مبنی ہے۔ طالب علم خود آموزش کرسکیں گے،  ایسی اس کورس کی نوعیت ہے۔
  • طالب علم نے،  دن کے مطابق  سرگرمی نامہ استاد / سرپرست / استاد دوست / ساتھی طالب علم / رضا کار / طالب علم دوست ، ان کی مدد سے حل کرنا ہے۔ یہ تمام سرگرمی نامے، مضمون کے لحاظ سے الگ الگ بیاض میں یا مناسب ہو تو پرنٹ کرکے اس پر حل کر سکتے ہیں۔ جس سے اساتذہ کو داخلی قدرپیمائی میں اس کا استعمال ہو گا۔ 
  • اس برج کورس میں ، مقررہ معیاد کے بعد تین جانچ( ٹیسٹ) دی گئی ہیں۔ جو طلباء نے حل کرنا ضروری ہے ۔ اساتذہ نے ان تمام جانچ کو طالب علم سے آن لائن یا آف لائن طریقے سے حل کروانا اور انہیں جانچنا ہے ۔ اس جانچ کے نمبرات اساتذہ نے اپنے پاس درج کرکے محفوظ رکھنے ضروری ہیں۔





بریج کورس کی عمل آوری:


  • برج کورس پر عمل آوری کے بارے میں مفصل ہدایت ، برج کورس کے شروعات میں ہی  دی گئی ہیں۔ مزید سمجھنے کے لیے الیکٹرونک ذرائع کی لنک بھی مہیا کی گئیں ہیں۔
  • بتاریخ 16 جولائی 2021 تا 14 اگست 2021 اس معیاد میں برج کورس کی عمل آوری 45 دنون کے لیے کرنا ہے۔
  • متعلقہ برج کورس پورا ہونے پر ہی،  جماعت کے نصاب کا آموزش و تدریس کا سلسلہ شروع کیا جائے۔ سابقہ جماعت کے آموزشی محاصلات اس برج کورس سے حاصل ہوں گے۔ اس لئے برج کورس کی عمل آوری،  آپ کی سطح سے مستعدی سے کی جائے۔ برج کورس کی پی ڈی ایف فائل کو ، ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کر کے پرنٹ کروا کر بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔
  • متعلقہ برج کورس نیچے دی ہوئی ویب سائٹ پر مہیا کرایا گیا ہے۔



اس معلومات کو اساتذہ ، سر پرست اور طلبہ تک پہنچانے کے لیے ، نیچے دیئے گئے" شئیر بٹن " سے شئیر کر سکتے ہیں۔











Comments

  1. Best hai Allah aap ki kavishon ko kamyabi aata karein

    ReplyDelete
  2. This comment has been removed by the author.

    ReplyDelete
  3. #DUSTERCHALK#
    urdu zaban me ek karhaey numaya kaam anjam de raha hai.
    Jis se talaba wa talebat ,sarprast or asteza k liey rahenumai ka bhtreen zariya hai.i
    Jazak Allah

    ReplyDelete
  4. Semi english medium science and maths bridge course pdf
    Where to get

    ReplyDelete
    Replies
    1. Bridge is course in only for std. 2nd t0 10th of Marathi and English medium...

      Delete
  5. Replies
    1. Bridge Self learning ke liye hai...
      9th books se madad le skate...
      Saath hi diksha aap ki link diye huwe hai bridge course main... wahan se bhi madad li ja sakti hai

      Delete
  6. Accha hai aapka shukriya aisey to hamlog bina pareshani key padh sakate hai

    ReplyDelete

Post a Comment

Write us your question, suggestions, experience etc

Follow to get new Updates

Most READ Posts

English proverbs with meaning in Urdu

10th History | Assignment NO. 01 | Subject: History & Political Science

10th History | Assignment NO. 02 | Subject: History & Political Science

SCERT, Pune has published Question Bank

10th History-Political Science MCQ

वर्णनात्मक नोंद - विषय- कला, कार्यानुभव व शारीरिक शिक्षण - १ ली ते ८ वी

10th English Information Transfer

10th Eng Question bank section 01 set: 01 of 10

PAT 2024-25 ANSWER KEY DOWNLOAD