1st Semester MCQ 10th History Political Science
کثیر انتخابی سوالات سرگرمی برائے میقات اوّل امتحانات
جماعت:۔ دہم نمبرات:۔ 10
مضمون:۔ تاریخ و سیاسیات وقت: ۔ 15 منٹ
1) پانچویں صدی قبل مسیح کے یونانی مورخ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نے اپنی کتاب کے عنوان کے لیے پہلی بار
لفظ* ہسٹری * کا استعمال کیا۔
(الف) لیوپولڈ رانکے
(ب) جارج ہیگل
(ج) مائیکل فوکو
(د) ہیروڈوٹس
2) بھارتی آثارِقدیمہ کے پہلے ڈائریکٹر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تھے۔
(الف) الیکزینڈر کننگھم
(ب) ولیم جونس
(ج) جان مارشل
(د) کرنل ٹاڈ
3)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سنسکرت کتاب *ہت اپد یش * کا جرمن زبان میں ترجمہ کیا۔
(الف) جان مارشل
(ب) جیمس مل
(ج) فریڈرک میکس میولر
(د) الیکزینڈر کننگھم
4) دنیا کا سب سے قدیم عجائب گھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی کھدائی کے دوران دریافت ہوا۔
(الف) دلی
(ب) ہڑپہ
(ج) اُر
(د) ممبئی
5) سائنس اور علم کی تمام شاخوں کا جنم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے ہوا۔
(الف) تاریخ
(ب) فلسفہ
(ج) ریاضی
(د) فلکیات
6) فن مصوری اور فن سنگ تراشی کا شمار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
(الف) بصری فن
(ب ) حر کی فن
(ج) عوامی فن
(د) فن لطیف
7) بھارت منی کی کتاب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کو گائیکی، ساز رقص، ڈرامے کے فنون کی معلومات
دینے والی سب سے قدیم کتاب سمجھا جاتا ہے۔
(الف) نا ٹیہ شاستر
(ب) رس رتناکر
(ج) کتاب نورس
(د) ان میں سے کوئی نہیں
8) ٹیلی ویژن ایک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ذریعہ ہے۔
(الف) سمعی و بصری
(ب) سمعی
(ج) بصری
(د) تحریری
9) دستور میں ترمیم کرنے کا حق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کو ہے۔
(الف) وزیراعظم
(ب) صدر جمہوریہ
(ج) پارلیمنٹ
(د) ریاستی حکومت
10) الیکشن کمشنر کی نامزدگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کرتا ہے۔
(الف) صدر جمہوریہ
(ب) وزیراعظم
(ج) لوک سبھا کے اسپیکر
(د) راجیہ سبھا کے صدر
Download PDF
Click Here
Good
ReplyDelete9th class ke bhi share kigiey
ReplyDelete