10th History | Assignment NO. 01 | Subject: History & Political Science
10 th History | Assignment NO. 01 | Subject: History & Political Science اس اسائنمنٹ میں پانچ سوالات اور ان کےجوابات دئے گئے ہیں۔ سوالات: 1» نوٹ لکھیے: جدلیت 2»بکھر تاریخی ادب کی ایک اہم قسم ہے۔ 3» اصطلاح کی وضاحت کیجئے : اطلاقی تاریخ 4»نوٹ لکھیے۔ ذرائع ابلاغ کی ضرورت 5»تصورات کی وضاحت کیجئے۔ حق معلومات 2005عیسوی مضمون:تاریخ و سیاسیات جماعت: دہم اسائمنٹ نمبر :01 1» نوٹ لکھیے: جدلیت جواب: ہیگل کے مطابق کسی واقعے کا مطلب اخذ کرنے کے لئے اس کی درجہ بندی دو مخالف قسموں میں کی جاتی ہے۔ اس کے بغیر انسانی دماغ کو اس واقعہ کا ادراک نہیں ہوتا مثلاً سچ یا جھوٹ، اچھا یا برا۔ اس طریقہ کو جدلیت کہا جاتا ہے۔ اس طریقے میں میں پہلے ایک اصول پیش کیا جاتا ہے۔ اس کے بعد اس اصول کو قطع کرنے والا مخالف اصول پیش کیا جاتا ہے۔ ان دونوں کے منطقی برتاؤ کے بعد دونوں کے خلاصہ پر مشتمل اصول کی ارتباطی پیشکش کی جاتی ہے۔ 2»بکھر تاریخی ادب کی ایک اہم قسم ہے۔ جواب: تاریخی ادب کی ایک اہم قسم بکھر ہے۔ بہادروں کی تعریف و توصیف، تاریخی اتھل پتھل، جنگیں، عظیم شخصیتوں کی سوانح و
Comments
Post a Comment
Write us your question, suggestions, experience etc