HOW TO CHECK 12TH RESULT 202-23
بارہویں جماعت کے رزلٹ : (آن لائین)
تاریخ : 25 مئی 2023
وقت : دوپہر 02:00 بجے
اپنا رزلٹ اس طرح دیکھیں۔
۱۔ اپنا ہال ٹکٹ ساتھ میں رکھیے۔
(ہال ٹکٹ کی پرنٹ یا فوٹو پا پی ڈی ایف)
۲۔ نیچے دی ہوئی چھ ویب سائٹ مٰٰیں سے کوئی ایک ویب سائٹ پر ٹچ کیجے۔
(ویب سائٹ کھلنے کے بعد )
۳۔ سیٹ نمبر اور والدہ کا نام ٹائپ کیجیے۔
(سیٹ نمبر اور والدہ کے نام کی اسپیلنگ ہال ٹکٹ پر دیکھ کر برابر ٹائپ کیجے۔
نوٹ : نیچے چھ ویب سائٹ دی گئی ہیں ۔ اگر ایک ویب سائٹ کام نہ کرے دوسری ویب سائٹ کا ستعمال کیجیے۔
- https://mahresult.nic.in
- https://hsc.mahresults.org.in
- http://hscresult.mkcl.org
- https://hindi.news18.com/news/career/board-results-maharashtra-board
- https://www.indiatoday.in/education-today/maharashtra-board-class-12th-result-2023
- http://mh12.abpmajha.com
BACK


Comments
Post a Comment
Write us your question, suggestions, experience etc